امریکہ پاکستان کو فائزر ویکسین کی مزید 40 لاکھ خوراکیں فراہم کرے گا

واشنگٹن —  ایسے میں جب پاکستان میں ڈیلٹا وائرس کے باعث کووڈ نائنٹین کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکہ جمعرات سے فائزر کی چالیس لاکھ خوراکیں پاکستان کو فراہم کرنا شروع کر رہا ہے۔ وائٹ ہاوس کے ایک ترجمان نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ کرونا مزید پڑھیں

کیا نئے ایرانی وزیر خارجہ عرب ہمسایوں کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں؟

ویب ڈیسک —  ایران کے نئے اعلیٰ سفارت کار، حسین امیر عبداللہیان عرب ریاستوں پر اپنی توجہ مرکوز کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، تاکہ تہران کے عرب اور خلیجی پڑوسیوں کے ساتھ طویل عرصے سے منجمد تعلقات کو بہتر بنایا جا سکے۔ یہ کوشش ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب یمن میں مزید پڑھیں

افغانستان سے فلاحی تنظیم کے 200 جانور برطانیہ پہنچ گئے

ویب ڈیسک —  افغانستان سے لوگوں کے انخلا کے بعد جانوروں کی بہبود کے لیے کام کرنے والی ایک برطانوی امدادی تنظیم کے ویٹرنری عملے کے درجنوں افراد اور سینکڑوں جانوروں کو بچانے کی مہم نے میڈیا کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ کابل میں ‘نوزاد’ کے نام سے لاوارث کتوں کی پناہ گاہ کے مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون ہالی وڈ فلم پروڈیوس کرنے کے ساتھ اداکاری بھی کریں گی

ویب ڈیسک —  بالی وڈ کی مقبول اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے حال ہی میں ہالی وڈ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے ساتھ ساتھ فلم پروڈیوس کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام سے منگل کو ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ امریکی انٹرٹینمنٹ کمپنی مزید پڑھیں

بھارت اور طالبان میں رابطے، کیا نئی دہلی افغان پالیسی پر نظرِ ثانی کر چکا ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کے قطر میں سفارت کار دیپک متل کی طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ شیر محمد عباس ستنکزئی سے ملاقات کو نئی دہلی کے سیاسی و سفارتی حلقوں میں توجہ اور دلچسپی کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے اور یہ نتیجہ اخذ کیا جا رہا ہے کہ بھارت اور طالبان مزید پڑھیں