پاکستان، طالبان کے ساتھ تعلقات رکھنے کے لیے دنیا کو کیوں قائل کر رہا ہے؟

کراچی —  افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے کنٹرول کے بعد دنیا کے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ پاکستان کے دورے کر رہے ہیں اور پاکستان دنیا کو قائل کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ افغانستان کو تنہا نہ چھوڑا جائے اور طالبان کے ساتھ رابطہ رکھا جائے۔ کابل پر طالبان کے کنٹرول مزید پڑھیں

سید علی گیلانی کے اہلِ خانہ کے خلاف مقدمے کا اندراج، پاکستان کی مذمت

ویب ڈیسک —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس نے حال ہی میں وفات پانے والے علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کے اہلِ خانہ کے خلاف بھارت مخالف نعرے لگانے اور اُن کی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹنے کے الزام میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا مزید پڑھیں

امریکی وزرائے خارجہ و دفاع کا دورۂ خلیج، افغانستان سمیت خطے کی صورتِ حال ایجنڈے میں شامل

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن اور وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن اتحادی ممالک کے ساتھ افغانستان کی صورت حال پر بات چیت کے لیے خلیج فارس اور یورپ کے الگ الگ دوروں پر اتوار کو روانہ ہو رہے ہیں۔ وزیرِ خارجہ بلنکن، جو قطر اور جرمنی میں حکام سے ملاقاتیں کریں گے، مزید پڑھیں

کوئٹہ دھماکے میں چار ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت، تحریکِ طالبان پاکستان نے ذمے داری قبول کر لی

کوئٹہ —  پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے نواحی علاقے میں ایک خود کش حملے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے کم از کم چار اہل کار ہلاک جب کہ 16 زخمی ہو گئے ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق تین سیکیورٹی اہل کاروں کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ خود کش مزید پڑھیں

‘ڈی جی آئی ایس آئی صورتِ حال کا جائزہ لینے کابل گئے ہیں’

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید سے قبل امریکہ، ترکی اور قطر کے انٹیلی جنس حکام بھی افغانستان کے دورے کر چکے ہیں۔ لہٰذا جنرل فیض کے دورے پر پروپیگنڈا غیر ضروری ہے۔ اتوار کو لاہور مزید پڑھیں

افغانستان میں خانہ جنگی کا ‘امکان’ ہے، امریکی جنرل مارک ملی کا انتباہ

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی ہو سکتی ہے اور ایسی صورت میں دہشت گرد گروپ دوبارہ سر اُٹھا سکتے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے ‘فوکس نیوز’ سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل مارک ملی نے کہا کہ "افغانستان میں مزید پڑھیں

امریکہ: جب نو سیاہ فام طلبہ کے اسکول میں داخلے کے لیے فوج طلب کرنا پڑی

ویب ڈیسک —  یہ کہانی ہے ان نو سیاہ فام طلبہ کی جن کا ایک جرات مندانہ قدم، امریکہ کے تعلیمی نظام میں نسلی تفریق کے خاتمے کی جدو جہد کا سنگِ میل ثابت ہوا۔ بظاہر کسی اسکول یا کالج میں داخلہ لینا معمول کی ایک کارروائی معلوم ہوتی ہے۔ لیکن 1950 کی دہائی کے مزید پڑھیں