ویب ڈیسک — یونان کے وزیر اعظم نے حکومت کی طرف سے ملک میں لگی جنگل کی آگ کو بجھانے میں موثر اقدامات نہ کرنے پر قوم سے معذرت کی ہے۔ وزیر اعظم اتیاکوس متسوٹاکیس نے گرمی کی لہر اور طویل خشک سالی کے حوالے دیتے ہوئے کہا کہ ان دو عوامل نے آگ بجھانے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان میں ٹی وی ڈراموں کا معیار پہلے جیسا کیوں نہیں؟
No media source currently available
افغانستان میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ کا مستقبل کیا ہو گا؟
پشاور — افغانستان میں امریکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جاری لڑائی کے باعث جہاں ملک میں معاشی اور سماجی شعبے متاثر ہو رہے ہیں وہیں افغانستان میں زیرِ تعلیم سیکڑوں پاکستانی طلبہ پر بھی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ بدھ سے افغانستان کے تمام نجی اور سرکاری مزید پڑھیں
امریکی وزیرِ دفاع کا جنرل باجوہ سے رابطہ، ‘افغانستان کا دفاع افغان فورسز کی ذمہ داری ہے’
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی ہے اور خطے میں امن اور استحکام کے باہمی مقصد پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان کے پریس سیکریٹری جان کربی نے پیر کو جاری کردہ مزید پڑھیں
مغلیہ دور کے سکے امریکہ کیسے پہنچے؟
No media source currently available
ناگا ساکی پر ایٹمی حملےکے 76 سال مکمل،خطے کو ایٹمی اسلحے سے پاک کرنے پر زور
ویب ڈیسک — جاپان کے شہر ناگا ساکی پر ایٹمی حملے کی پیر 9 اگست کو 76 ویں برسی منائی گئی۔ اس موقعے پر شہر کے امن پارک میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ شہر کے مئیر تومی ہیسا تااواے نے جاپان کی حکومت پر زور دیا کہ وہ شمال مشرقی ایشیا کو مزید پڑھیں
افغانستان: 72 گھنٹوں میں 27 بچوں کی ہلاکت، سیکیورٹی صورتحال پر عالمی اداروں کا اظہار تشویش
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے ادارے کے اعلی عہدیدار مارٹن گرفتھس نے افغانستان میں سیکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر زبردست تشویش کا اظہار کیا ہے۔جہاں اقوام متحدہ کی ایک دوسری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران ہونے والے حملوں میں کم سے کم 27 بچوں کی ہلاکت کی مزید پڑھیں
امریکی فوجیوں کے لیے وسط ستمبر تک ویکسین لگوانا لازم قرار دیا جا سکتا ہے، وزیر دفاع لائیڈ آسٹن
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ دفاع ایک ایسے منصوبے پر کام کر رہا ہے، جس کے تحت امریکی فوج میں شامل افراد کے لیے 15 ستمبر تک کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین لگوانا لازمی قرار دیا جا سکتا ہے۔بتایا گیا ہے کہ اس منصوبے کو صدر بائیڈن کی حمایت حاصل ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس مزید پڑھیں
سعودی عرب: مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی کے لیے پہلی بار اعلیٰ عہدوں پر خواتین تعینات
ویب ڈیسک — سعودی عرب میں قابل خواتین کو بااختیار بنانے کے مقصد کے تحت دو اعلی تعلیم یافتہ خواتین کو مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی کے امور دیکھنے والی جنرل پریزیڈنسی میں اعلیٰ عہدوں پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کسی خاتوں کو مزید پڑھیں
صحافیوں پر حملے کرنے والے نہ پکڑے گئے تو ان کا نام لینے پر مجبور ہوں گے: حامد میر
اسلام آباد — پاکستان کے سینئر اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ پاکستان میں جب بھی صحافی پر حملہ ہوتا ہے اسے انصاف نہیں ملتا۔ اُنہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان میں صرف نام کی جمہوریت ہے جب کہ ان کے بقول آئین پر بھی عمل درآمد نہیں ہوتا۔ خیال رہے کہ حامد مزید پڑھیں