کوئٹہ — بلوچستان کی حکومت کی جانب سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی موت کے اسباب جاننے کے لیے قائم کیا گیا عدالتی کمیشن بغیر کسی نتیجے پر پہنچے ختم کر دیا گیا ہے۔ بلوچستان کے محکمۂ داخلہ نے رواں برس یکم جولائی کو عثمان کاکڑ کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
‘افغان امن عمل میں ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش ہو رہی ہے’
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن مذاکرات میں ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان افغان امن عمل میں معاونت کرتا رہا ہے لیکن وہ افغانستان میں امن کا ضامن نہیں ہے۔ وزیرِ مزید پڑھیں
پیر، 9 اگست 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
ہنگامی امداد کے عالمی ادارے کا افغانستان میں جنگ بندی کا مطالبہ
ویب ڈیسک — افغانستان میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہنگامی امداد سے متعلق رابطہ کار، مارٹن گرفتھس نے افغانستان میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ پیر کے روز ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں وہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینٹونیو گوٹیرز اور سلامتی کونسل کے ارکان کے مطالبے مزید پڑھیں
کینیڈا نے مکمل ویکسین لگوانے والے امریکی مسافروں کے لیے سرحد کھول دی
ویب ڈیسک — کینیڈا نے پیر سے امریکی شہریوں پر عالمی وبا کے باعث ملک میں داخلے پر عائد پابندی کو ختم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سرحد پار سے امریکہ کے شہری اشیا خریدنے، چھٹیاں گزارنے یا سیر و تفریح کے لے اب ملک میں آ سکتے۔ البتہ، کینیڈا جانے والے تمام امریکی مزید پڑھیں
ٹیکساس کی پاکستانی کمیونٹی کا پاکستانی حکومت سے نور مقدم کے خاندان کے لئے فوری انصاف کا مطالبہ
No media source currently available
کیلی فورنیا: جنگلات میں لگی آگ سے تباہی
مزید لوڈ کریں
کیلی فورنیا میں تاریخ کی سب سے بڑی آگ، لاکھوں ایکڑ اراضی متاثر
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شمالی علاقوں میں لگنے والی آگ کو ریاست کی تاریخ کی سب سے زیادہ شدت والی آگ قرار دیا جا رہا ہے۔ آگ نے کیلی فورنیا کے شمال میں چار لاکھ 63 ہزار ایکڑ سے زیادہ رقبے کو نقصان پہنچایا ہے۔ یہ رقبہ اسی ریاست کے مزید پڑھیں
اولمپکس کے گرد گھومنے والی نو مشہور ہالی وڈ فلمیں
کراچی — جس طرح اولمپکس کو کھیلوں کے دوسرے مقابلوں پر فوقیت دی جاتی ہے۔ اسی طرح ہالی وڈ میں بننے والی ان فلموں کا بھی کوئی ثانی نہیں جو اولمپکس کے گرد گھومتی ہیں۔ کہانی ہو امریکہ کے پہلے اولمپک ہیرو جم تھورپ کے عروج و زوال کی یا پھر ونٹر اولمپکس میں امریکہ مزید پڑھیں
‘کچھ برا ہو رہا ہے،’ امریکی عہدیداروں کا ڈیلٹا ویریئنٹ سے متعلق ایک اور انتباہ
ویب ڈیسک — امریکہ میں محکمۂ صحت کے اعلیٰ عہدیداروں نے اتوار کو ملک میں ڈیلٹا ویریئنٹ کے پھیلاؤ میں اضافے سے متعلق نیا انتباہ جاری کیا ہے۔ یہ انتباہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ویکسین کو لازمی قرار دینے پر زور دیا جا رہا ہے۔ صدر جو بائیڈن کے اعلیٰ میڈیکل ایڈوائزر مزید پڑھیں