رحیم یار خان: بھونگ مندر پر حملے کی ابتدائی رپورٹ جاری، چیف جسٹس کا نوٹس

لاہور —  چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے علاقے بھونگ شریف میں مندر پر حملے اور توڑ پھوڑ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ چیف جسٹس نے چیف سیکریٹری پنجاب اور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کو چھ اگست مزید پڑھیں

راکٹ فائرنگ کے جواب میں اسرائیل کی لبنان کےخلاف فضائی کارروائی

ویب ڈیسک/ ایسوسی ایٹڈ پریس —  اسرائیلی فوج نے ایک روز قبل اپنے علاقے میں راکٹ فائر کیے جانے کے جواب میں جمعرات کے روز لبنان پر فضائی حملے کیے جس کی تصدیق لبنانی عہدے داروں نے کی ہے۔ ایک بیان میں اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کےجیٹ طیاروں نے ان جگہوں کو مزید پڑھیں

جنگ زدہ ملکوں میں طبی عملہ اور مریض بھی حملوں کا ہدف ہیں: عالمی ادارۂ صحت

ویب ڈیسک —  عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ تنازعات کا شکار ملکوں میں 2018 سے 2020 کے دوران 700 سے زیادہ ہیلتھ ورکرز اور مریض ہلاک اور 2 ہزار سے زیادہ زخمی اور صحت کے سینکڑوں مراکز تباہ ہو گئے۔ جنیوا سے وائس آف امریکہ کی نامہ نگار لیزا شلائین نے خبر دی مزید پڑھیں

پنجاب: تعلیمی اداروں میں یکساں نصاب کا کہیں خیرمقدم تو کہیں تحفظات

لاہور —  پاکستان کے صوبے پنجاب میں یکساں نصابِ تعلیم نافذ کر دیا گیا ہے جس کے بعد صوبے کے تمام تعلیمی اداروں اور دینی مدارس میں ایک جیسا نصاب پڑھایا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں یکساں نصابِ تعلیم کا نفاذ پرائمری سطح پر کیا گیا ہے جس کے تحت پنجاب بھر میں تمام نجی مزید پڑھیں

افغانستان کے بڑے جنگجو سردار جو طالبان کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں

لاہور —  کئی دہائیوں سے بد امنی، انتشار اور افراتفری کے شکار افغانستان میں مسلح گروہوں اور جنگجو کمانڈروں کا اثر و رسوخ رہا ہے جو افغانستان میں آباد مختلف نسلی گروہوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ جنگجو سردار سوویت یونین کے خلاف لڑائی کے بعد نوے کی دہائی میں افغانستان میں ہونے والی خانہ مزید پڑھیں

عبدالقیوم نیازی پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے وزیرِ اعظم کیسے بن گئے؟

اسلام آباد —  پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں وزارت عظمیٰ کا قلمدان ایسے سیاسی رہنما کے پاس آیا ہے جو اس عہدے کی دوڑ میں بھی شامل نہیں تھے۔ وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے عبدالقیوم نیازی کی بطورِ وزیرِ اعظم نامزدگی کے بعد پاکستانی کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں وزارتِ مزید پڑھیں