اسلام آباد — افغانستان میں سرکاری فورسز اور طالبان میں ایران کے ساتھ سرحد کے قریب واقع صوبہ ہرات کے دارالحکومت ہرات شہر، جنوب میں صوبہ ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ جب کہ صوبہ قندھار کے دارالحکومت اور ملک کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے گرد و نواح میں شدید لڑائی جاری ہے۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کیا امریکہ بچوں کی پرورش کے لیے بہترین ملک نہیں ہے؟
No media source currently available
جنگ زدہ ملکوں میں طبی عملہ اور مریض بھی حملوں کا ہدف ہیں۔ عالمی ادارہ صحت
ویب ڈیسک — عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ تنازعات کا شکار ملکوں میں 2018 سے 2020 کے دوران 700 سے زیادہ ہیلتھ ورکرز اور مریض ہلاک اور 2 ہزار سے زیادہ زخمی اور صحت کے سینکڑوں مراکز تباہ ہو گئے۔ جنیوا سے وائس آف امریکہ کی نامہ نگار لیزا شلائین نے خبر دی مزید پڑھیں
رحیم یار خان کے علاقے بھونگ میں مندر پر حملہ، رینجرز طلب
ویب ڈیسک — پاکستان کے ضلع رحیم یار خان کے علاقے بھونگ شریف میں شر پسند عناصر کی جانب سے مقامی مندر کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ پاکستانی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق واقعے کا سختی سے نوٹس لیا گیا ہے، اور علاقے میں رینجرز طلب کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
آئل ٹینکر پر مبینہ حملے کا تہران کو وقت آنے پر جواب دیا جائے گا: اسرائیل
ویب ڈیسک — اسرائیل کے نو منتخب وزیر اعظم نفتالی بینٹ نے کہا ہے کہ ان کا ملک بحیرہ عرب میں آئل ٹینکر پر ایران کے مبینہ حملے کے خلاف جوابی کارروائی کرے گا۔ بینٹ نے منگل کے روز شمالی اسرائیل میں فوجی عہدے داروں کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ ایرانی رہنما پورے مزید پڑھیں
پہلا فلسطینی راک بینڈ جلد ہی منظر عام پر آنے کے لیے تیار
ویب ڈیسک — غزہ میں چار نوجوانوں نے مل کر فلسطینی اتھارٹی کا پہلا راک بینڈ بنایا ہے۔ ایک اکاؤنٹنٹ، دو وکلا اور ایک دیہی معیشت کے ماہر پر مشتمل اس راک بینڈ کا کہنا ہے کہ وہ راک کے ذریعے اپنے علاقے کا درد بیان کریں گے۔ ‘اوسپرے وی’ کے نام سے موسوم یہ مزید پڑھیں
ایشیائی کمیونٹی امریکہ کی سیاست میں کتنا اہم کردار ادا کر سکتی ہے؟
ویب ڈیسک — ایشیائی امریکی خاتون مشیل سٹیل جنوبی کوریا میں پیدا ہوئیں اور جاپان میں پلی بڑھیں۔انہوں نے امریکی کانگرس کی رکن بننے کا مرحلہ گزشتہ سال طے کیا، جب وہ کانگریس کی رکنیت کا انتخاب جیت کر امریکی ایوان نمائندگان کا حصہ بنیں۔ مشیل سٹیل کو اپنی انتخابی مہم میں ان تمام چیلنجز مزید پڑھیں
افغان سرحد پر باڑ لگنے سے دہشت گردی 80 فی صد کم ہوئی: پاکستانی فوج کا دعویٰ
اسلام آباد — پاکستان کے سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ساتھ 2600 کلو میٹر طویل سرحد کے 90 فی صد حصے پر باڑ لگانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے جب کہ باقی ماندہ کام بھی رواں برس کے اختتام تک مکمل کر لیا جائے گا۔ فوجی حکام کا دعویٰ ہے مزید پڑھیں
بائیڈن کے عمران خان کو فون نہ کرنے پر پاکستان کا گلہ، ‘ہمارے پاس اور بھی آپشنز ہیں’
اسلام آباد — پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف ںے گلہ کیا ہے کہ صدر بائیڈن کے نزدیک خطے میں پاکستان کی اہمیت کے باوجود تاحال اُنہوں نے وزیرِ اعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر بات نہیں کی۔ معید یوسف کے اس بیان پر ایک بار پھر پاکستان کے سفارتی اور سیاسی مزید پڑھیں
عاصم سلیم باجوہ کا استعفی، چین کا دباؤ یا کوئی اور وجہ؟
اسلام آباد — چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کے استعفے کے بعد یہ چہ می گوئیاں جاری ہیں کہ آخر اُنہوں نے اچانک استعفی کیوں دیا؟ سی پیک اتھارٹی سے عاصم سلیم باجوہ نے ایک ایسے وقت میں استعفی دیا ہے ہے جب چین کی مزید پڑھیں