ٹرمپ مودی ملاقات: دونوں ملک ایک دوسرے کو کیا مراعات دے سکتے ہیں؟

واشنگٹن —  امریکہ اور بھارت کے رہنما اس ہفتے واشنگٹن میں کئی اہم امور پر بات کریں گے جن کے بارے میں مبصرین کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتےہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے دور اقتدار میں امریکہ اول کی پالیسی پر پیرا عمل ہوتے ہوئے مزید پڑھیں

ہفتے تک تمام یرغمالی رہا نہ ہوئے تو جنگ بندی معاہدہ ختم کردینا چاہیے: صدر ٹرمپ

ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس کو چاہیے کہ وہ ہفتے تک تمام یرغمالوں کو رہا کر دے ورنہ وہ جنگ بندی معاہدے کو منسوخ کرنے کی تجویز دیں گے جس کے بعد بہت تباہی آئے گی۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق صدر ٹرمپ نے پیر کو مزید پڑھیں

ایریزونا: لینڈنگ کے دوران پرائیوٹ جیٹس میں ٹکر

امریکہ کی ریاست ایریزونا کے اسکاٹسڈیل ایئرپورٹ پر پیر کو لینڈنگ کے دوران دو پرائیوٹ جیٹس میں ٹکر سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب لینڈنگ کے دوران چھوٹا طیارہ رن وے اتر گیا اور پارکنگ میں کھڑے ایک اور پرائیوٹ جہاز سے ٹکرا مزید پڑھیں

مقبول بٹ کا یوم شہادت: مقبوضہ جموں وکشمیر میں آج مکمل ہڑتال

سرینگر (اے پی پی) ممتاز آزادی پسندکشمیری رہنما محمد مقبول بٹ کے 41ویں یوم شہادت پر غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر آزادی پسند تنظیموں اور رہنمائوں نے دی ہے۔ حریت مزید پڑھیں

لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا میں بس کھائی میں جاگری‘ 51 ہلاک

گوئٹے مالا سٹی(مانیٹر نگ ڈ یسک )لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا میں ایک بس کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں کم از کم 51 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے بتایا کہ یہ لاطینی امریکا میں برسوں میں ہونے والے بدترین سڑک حادثات مزید پڑھیں

معاہدے کی خلاف ورزی،حماس نے یرغمالیوں کی رہائی روک دی،ہر قسم کی صورتحال کیلیے تیار ہیں‘ اسرائیل

غزہ /تل ابیب /واشنگٹن /دوحا (مانیٹرنگ ڈیسک/اے پی پی /صباح نیوز) اسرائیل کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی پرحماس نے یرغمالیوں کی رہائی روک دی۔ اسرائیل نے کہا ہے کہ ہر قسم کی صورتحال کے لیے تیار ہیں ۔ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی ملکیت میں غزہ ایک بڑی رئیل اسٹیٹ سائٹ ہوگی‘ حماس مزید پڑھیں

چین نے امریکی مصنوعات پر 15فیصد تک ٹیرف نافذ کر دیا

بیجنگ (صباح نیوز) چین نے امریکی مصنوعات پر 10 سے 15 فیصد ٹیرف کا اطلاق کردیا ہے۔ چین نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بھرپور جواب دیتے ہوئے امریکی مصنوعات پر 10 فیصد ٹیرف عاید کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ڈیڈ لائن کے خاتمے کے بعد امریکا میں چینی مصنوعات پر اضافی 10 فیصد ٹیکس پیر سے مزید پڑھیں

زرداری کی پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات، والد کے انتقال پر تعزیت

لزبن (اے پی پی) صدر مملکت آصف زرداری نے پرنس رحیم الحسینی سے ملاقات کرکے ان کے والد پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ پوری قوم ایک سچے دوست اور عظیم انسان دوست شخصیت سے محروم ہونے مزید پڑھیں

فلسطینی واپس غزہ نہیں جا سکیں گے ان کے لیے دیگر جگہوں پر نئی آبادیاں تعمیر کی جائیںگی: ٹرمپ انٹرویو

اس سے قبل ٹرمپ نے اتوار کو مقبول اسپورٹس ایونٹ سپربال کے لیے جاتے ہوئے ایئرفورس ون طیارے میں رپورٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یرغمالوں کی واپسی کے مناظر دیکھے ہیں۔ حماس کے رہا کیے جانے والے اسرائیلی یرغمالوں کے بارے میں صدر کا کہنا تھا "وہ بالکل ہولوکاسٹ سروائیور لگ مزید پڑھیں