ترک صدر کی غزہ سے فلسطینیوں کی بیدخلی کے بیان پر ٹرمپ پر کڑی تنقید

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے غزہ کے شہریوں کی بیدخلی کے امریکی منصوبے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے دو ٹوک انداز میں کہا ہے کہ کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ فلسطینیوں کو ان کے آبائی وطن سے بے دخل کرے۔ انہوں نے واضح کیا کہ غزہ، مغربی کنارے اور مشرقی بیت مزید پڑھیں

گوئٹے مالا میں بس کھائی میں جاگری، 51 افراد ہلاک

گوئٹے مالا شہر: لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا میں ایک بس کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں کم از کم 51 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے بتایا کہ یہ لاطینی امریکا میں برسوں میں ہونے والے بدترین ٹریفک حادثات میں سے ایک ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

امریکا اور جاپان کا بیان ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، چین

بیجنگ : چین نے امریکا اور جاپان کی طرف سے چین کے بارے میں تازہ ترین مشترکہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان چین کے داخلی معاملات میں کھل عام مداخلت ہے، یہ بات وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے پیر کو معمول کی نیوز بریفنگ کے دوران کہی۔ مغربی مزید پڑھیں

امریکا میں ایک سینٹ کا سکہ ختم؟ ٹرمپ کا نیا حکم جاری

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ خزانہ کو ایک سینٹ کے نئے سکے بنانے اور جاری کرنے سے روک دیا، پرانے سکے مارکیٹ میں موجود رہیں گے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس امر کا اعلان اپنی سوشل میڈیا سائٹ پر کیا ہے۔ میڈیا ذرائع کا کہنا تھا کہ انہوں نے مزید پڑھیں

بھارت-امریکہ تجارت میں حالیہ اضافہ؛ مودی کے دورۂ واشنگٹن سے مزید اُمیدیں وابستہ

نئی دہلی — بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی حجم میں حالیہ عرصے میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ حکام پراُمید ہیں کہ امریکہ میں نئی حکومت آنے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تجارت مزید فروغ پائے گی۔ بھارت کی وزارت تجارت کے مطابق اکتوبر 2024 تک امریکہ کو بھارت کی برآمدات لگ بھگ مزید پڑھیں

سپر بول میں فلاڈیلفیا کی کنساس کے خلاف فتح؛ ٹرمپ نے بھی میچ دیکھا

ویب ڈیسک — امریکی فٹ بال کے فائنل ‘سپر بول’ میں فلاڈیلفیا ایگلز نے کنساس سٹی چیفس کو 22 کے مقابلے میں 40 پوائنٹس سے شکست دی ہے اور ایک بار پھر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ فائنل میچ دیکھنے کے لیے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی تماشائیوں میں موجود تھے۔ وہ پہلے مزید پڑھیں

کینیڈا کو امریکہ کی 51ویں ریاست بنانے کے معاملے پر سنجیدہ ہوں: صدر ٹرمپ

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ کینیڈا کو 51 ویں ریاست بنانے کے معاملے پر سنجیدہ ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے ‘فاکس نیوز’ کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ "کیا کینیڈا کو ضم کرنے کی بات حقیقی ہے؟” اس پر صدر ٹرمپ نے مزید پڑھیں

امریکی ریاست ہوائی؛ جہاں کبھی بھی قوسِ قزح سامنے آسکتی ہے

آسمان پر قوس قزح کے رنگ ایک جادوئی منظر ہے جو کبھی کبھار ہی دکھائی دیتا ہے لیکن امریکہ کی ریاست ہوائی میں یہ اتنا عام ہے کہ بعض ماہرین اسے دنیا کا ’رینبو کیپٹل‘ بھی کہتے ہیں۔ ہوائی میں عام طور پر دھوپ چمکتی رہتی ہے، فضا صاف ہے اور ساتھ ہی وقفے وقفے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا غزہ کنٹرول کرنے کے عزم کا اعادہ

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر غزہ کا کنٹرول سنبھالنے کا عزم دہرایا ہے۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یرغمالوں اور قیدیوں کے مرحلہ وار تبادلے کے بعد اسرائیل اور حماس دونوں پر جنگ بندی میں مزید پیش رفت کرنے کا دباؤ بڑھ رہا ہے۔ مزید پڑھیں