پرتگال میں پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

پرتگال کے شہر لزبن میں اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات کی ادائیگی کردی گئی۔   رپورٹ کے مطابق اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کی تدفین کل مصر کے شہر اسوان میں کی جائے گی۔  پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات میں پاکستان کی جانب مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پوسٹس کو ’لائیک‘ کرنے سے کیا ہوتا ہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  آخر سوشل میڈیا کا استعمال امریکہ میں اتنی اہمیت کیوں اختیار کر رہا ہے جبکہ یہاں آف لائن زندگی کے کئی پہلو میسر ہیں. اور کیا کسی پوسٹ پر ردعمل محض کسی صارف کی پسند یا نا پسند کے اظہار کا ایک ذریعہ ہے یاکسی پلیٹ فارم کےخود صارف کی زندگی مزید پڑھیں

سعودی عرب اور امریکا کےدرمیان فوجی مشقوں کا آغاز

سعودی عرب میں جنگی مشق سے قبل امریکی فوجی شمالی اڈے پرموجود ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارت دفاع نے شمالی علاقے میں امریکی فوج کے ساتھ دوستی 2025 ء عنوان سے مشق شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ اس مشق میں دونوں فریقوں کے درمیان ہم آہنگی اور مشترکہ تعاون کو بڑھانے، منصوبہ بندی کے مزید پڑھیں

برازیل میں چھوٹا طیارہ سڑک پر گرنے سے 2 افراد ہلاک

برازیل میں طیارہ گرنے کے بعد تفتیش کے لیے جائے وقوع کی ناکابندی کردی گئی ہے برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل میں چھوٹا طیارہ سڑک پر گر کر گاڑیوں سے ٹکراگیاجس کے باعث 2 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق حادثہ برازیل کے سب سے بڑے شہر ساؤ پالو کے مصروف ترین مزید پڑھیں

امریکا بدر بھارتیوں پر 20 ممالک کے دروازے بھی بند

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا سے نکالے گئے 100 سے زاید غیر قانونی بھارتی تارکین وطن مزید 20ممالک میں بھی قدم نہیں رکھ سکیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار سنبھالتے ہی امریکا میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کو ان کے اصل ممالک میں بھیجنا شروع کر دیا ہے۔ اس سے قبل 100 مزید پڑھیں

گزشتہ ماہ انسانی تاریخ کا گرم ترین جنوری رہا ‘ رپورٹ

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک ) یورپی موسمیاتی ادارے کوپر نیکس کی کلائیمٹ چینج سروس نے رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ ماہ انسانی تاریخ کا گرم ترین جنوری رہا ۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ جنوری 2025 ء میں اوسط عالمی درجہ حرارت 1.75 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں برس کی ابتدا ہی مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں عاید کردیں

واشنگٹن/تہران /تل ابیب /غزہ/بیجنگ /ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک/اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں عاید کر دیں۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد ایران کے خلاف یہ پہلی پابندیاں ہیں جس میں امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے تیل کے نیٹ ورک کو نشانہ مزید پڑھیں

جب میں پہلی بارامریکہ پہنچی: تن تنہا جوتے ہاتھ میں پکڑے سوٹ کیس گھسیٹتتی کاؤنٹر کی طرف بھاگ رہی تھی

واشنگٹن ڈی سی —  ’’میں نیویارک ائیر پورٹ پر تن تنہا اپنے جوتے ہاتھ میں پکڑے اپنا ایک سوٹ کیس گھسیٹتے ہوئے اس کاؤنٹر کی طرف بھاگ رہی تھی جہاں سے مجھےبوسٹن جانے کا جہاز مل سکے جہاں ائیر پورٹ پر میرے شوہر مجھے رسیو کرنے کے منتظر تھے ۔‘‘ یہ کہانی ہے 35 سال مزید پڑھیں

امریکا میں چھوٹا مسافر طیارہ لاپتہ ہوگیا

امریکی ریاست الاسکا میں ایک چھوٹا تجارتی طیارہ لاپتہ ہو گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست الاسکا میں جمعرات کے روز بیرنگ ایئر کا لا پتا ہونے والا طیارہ یونالکلیٹ سے نوم شہر جا رہا تھا طیارے نے دوپہر 2 بج کر 37 منٹ پر الاسکا کے قصبے انالکلیٹ سے اڑان بھری تھی۔ مزید پڑھیں