امریکا بدر بھارتیوں پر 20 ممالک کے دروازے بھی بند

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا سے نکالے گئے 100 سے زاید غیر قانونی بھارتی تارکین وطن مزید 20ممالک میں بھی قدم نہیں رکھ سکیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار سنبھالتے ہی امریکا میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کو ان کے اصل ممالک میں بھیجنا شروع کر دیا ہے۔ اس سے قبل 100 مزید پڑھیں

گزشتہ ماہ انسانی تاریخ کا گرم ترین جنوری رہا ‘ رپورٹ

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک ) یورپی موسمیاتی ادارے کوپر نیکس کی کلائیمٹ چینج سروس نے رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ ماہ انسانی تاریخ کا گرم ترین جنوری رہا ۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ جنوری 2025 ء میں اوسط عالمی درجہ حرارت 1.75 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں برس کی ابتدا ہی مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں عاید کردیں

واشنگٹن/تہران /تل ابیب /غزہ/بیجنگ /ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک/اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں عاید کر دیں۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد ایران کے خلاف یہ پہلی پابندیاں ہیں جس میں امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے تیل کے نیٹ ورک کو نشانہ مزید پڑھیں

جب میں پہلی بارامریکہ پہنچی: تن تنہا جوتے ہاتھ میں پکڑے سوٹ کیس گھسیٹتتی کاؤنٹر کی طرف بھاگ رہی تھی

واشنگٹن ڈی سی —  ’’میں نیویارک ائیر پورٹ پر تن تنہا اپنے جوتے ہاتھ میں پکڑے اپنا ایک سوٹ کیس گھسیٹتے ہوئے اس کاؤنٹر کی طرف بھاگ رہی تھی جہاں سے مجھےبوسٹن جانے کا جہاز مل سکے جہاں ائیر پورٹ پر میرے شوہر مجھے رسیو کرنے کے منتظر تھے ۔‘‘ یہ کہانی ہے 35 سال مزید پڑھیں

امریکا میں چھوٹا مسافر طیارہ لاپتہ ہوگیا

امریکی ریاست الاسکا میں ایک چھوٹا تجارتی طیارہ لاپتہ ہو گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست الاسکا میں جمعرات کے روز بیرنگ ایئر کا لا پتا ہونے والا طیارہ یونالکلیٹ سے نوم شہر جا رہا تھا طیارے نے دوپہر 2 بج کر 37 منٹ پر الاسکا کے قصبے انالکلیٹ سے اڑان بھری تھی۔ مزید پڑھیں

ٹرمپ ایگزیکٹو آرڈر: ٹرانس جینڈرکھلاڑیوں پر خواتین اسپورٹس میں شرکت پر پابندی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز ایک ایکزیکٹیو آرڈر پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت ٹرانس جینڈر کھلاڑیوں پر ، لڑکیوں اور خواتین کے اسپورٹس میں شرکت پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ یہ حکم ، جس کا عنوان ہے "مردوں کو خواتین کے اسپورٹس سے دور مزید پڑھیں

عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کا ایگزیکٹو آرڈر؛ نیتن یاہو کا اظہارِ تشکر

ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے خلاف تحقیقات کرنے پر عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ٹرمپ کے صدارتی حکم نامے میں آئی سی سی پر الزام عائد مزید پڑھیں

فلپائن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ‘ 4 افراد ہلاک

منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا،جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثے سے لاشیں تحویل میں لے لیں۔ ہلاک ہونے والے افراد غیر ملکی تھے۔ فوری طور پر حادثے کی وجہ سامنے نہیں آسکی، تاہم مزید پڑھیں