ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگ کے اختتام پر غزہ کی پٹی کو امریکہ کے حوالے کردے گا۔ جمعرات کو ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے غزہ کی تعمیرِ نو سے متعلق کہا کہ اس کے لیے کسی امریکی فوجی کی ضرورت نہیں پڑے گی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کا گھر نذرِ آتش
بنگلہ دیش میں بدھ کو سینکڑوں مظاہرین نے دارالحکومت ڈھاکہ میں ملک کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے گھر کو نذرِ آتش کر دیا ہے۔ شیخ مجیب کو 1975 میں اسی گھر میں قتل کر دیا گیا تھا۔ بعدازاں اُن کی صاحب زادی شیخ حسینہ نے اسے میوزیم میں تبدیل کر دیا تھا۔ یہ حملہ مزید پڑھیں
ڈھاکہ: مشتعل ہجوم کا حملہ، بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کا گھر مسمار
ویب ڈیسک—بنگلہ دیش میں سینکڑوں مشتعل مظاہرین نے ملک کے بانی شیخ مجیب الرحمان کا گھر نذرِ آتش کر دیا ہے جس کے بعد اب اسے بھاری مشینری کے ذریعے گرایا جا رہا ہے۔ دارالحکومت ڈھاکہ میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مشتعل ہجوم نے شیخ حسینہ کے ایک آئن لائن خطاب کے بعد مزید پڑھیں
غیر قانونی تارکینِ وطن کی فوجی طیارے میں امریکہ سے آمد؛ بھارت میں اپوزیشن کا احتجاج
نئی دہلی — غیر قانونی بھارتی تارکینِ وطن کو امریکی فوجی طیارے پر واپس بھیجنے اور بعض افراد کو مبینہ طور پر ہتھکڑی لگانے پر بھارت میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پارلیمان کے اندر اور باہر شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔ بدھ کو امریکہ نے ایک سو سے زائد غیر قانونی بھارتی تارکینِ مزید پڑھیں
پاناما کینال: امریکہ کا سرکاری جہازوں کی فیس کے خاتمے کا اعلان؛ کینال اتھارٹی کی تردید
ویب ڈیسک— امریکی محکمۂ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے سرکاری بحری جہاز اب پاناما کینال سے کسی بھی قسم کی فیس ادا کیے بغیر گزر سکیں گے۔ محکمۂ خارجہ نے بدھ کی شب ایک بیان میں کہاکہ پاناما کینال سے بغیر فیس ادائیگی کے امریکہ کے سرکاری جہازوں کے گزرنے سے امریکی مزید پڑھیں
صدر مملکت کا دورہ چین ، اقتصادی ترقی کی یادداشتوں پر دستخط
بیجنگ(مانیٹر نگ ڈ یسک ) چین کے سرکاری دورے پر موجود صدر مملکت آصف علی زرداری کے بیجنگ میں عظیم ہال پہنچنے پر چینی صدر شی جن پنگ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر آصف علی زرداری کی عظیم عوامی ہال آمد کے موقع پر مسلح افواج کے چاک و چوبند مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں افطار کرانیوالوں کو اجازت لینا ہوگی
ر یاض (مانیٹر نگ ڈ یسک )مسجد نبوی میں رمضان کے بابرکت مہینے کے دوران افطار فراہم کرانے کے خواہش مند افراد اور اداروں کے لیے جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے ایک آن لائن پورٹل متعارف کرایا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اس پورٹل کےذریعے روزہ داروں کو افطاری کرانے کی سعادت حاصل کرنے کے مزید پڑھیں
طالبان نے ٹرمپ کا ہتھیاروں کی واپس کا بیان مسترد کردیا
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت نے خبردار کیا ہے کہ امریکاکی جانب سے افغانستان میں چھوڑے گئے فوجی ہتھیار ان کا حاصل کیا گیا ‘مالِ غنیمت’ ہے اور اسے دوبارہ حاصل کرنے کی کسی بھی کوشش پر یہ ہتھیار استعمال کیے جائیں گے۔امریکاکے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 20 جنوری کو حلف برداری مزید پڑھیں
پرنس رحیم الحسینی آغا خان پنجم اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا مقرر
پرنس رحیم الحسینی آغا خان پنجم کو اسمٰعیلی برادری کا 50ویں روحانی پیشوا مقرر کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر آغا خان ڈیولپمنٹ نیٹ ورک (اے کے ڈی این) کی جانب سے جاری بیان میں اس پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا کہ ’شہزادہ رحیم الحسینی مزید پڑھیں
ارضِ موعود سے گریٹر اسرائیل تک خواب ِ محض یا صہیونی منصوبہ؟
غزہ جنگ بندی کے بعد اسرائیلی بم باری تھمنے سے جہاں فلسطینیوں کو سانس لینے کا موقع ملا ہے ، وہاں لازمی طور پر صہیونی حکومت بھی اپنی پالیسیوں کی تجدید اور اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کے لیے منصوبہ بندی میں مصروف ہے۔ حماس نے طوفان الاقصیٰ کے نام سے جس آپریشن کاآغاز کیا مزید پڑھیں