ویب ڈیسک — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ امریکہ غزہ کا انتظام سنبھال لے۔ وائٹ ہاؤس میں منگل کو واشنگٹن ڈی سی کے دورے پر آنے والے اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ غزہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
غزہ کا انتظام سنبھال لیں گے، صدر ٹرمپ
No media source currently available
امریکہ غزہ کا انتظام سنبھال لے گا، اس کی تعمیرِ نو کرنے جا رہے ہیں: صدر ٹرمپ
ویب ڈیسک — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ امریکہ غزہ کا انتظام سنبھال لے۔ وائٹ ہاؤس میں منگل کو واشنگٹن ڈی سی کے دورے پر آنے والے اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ غزہ مزید پڑھیں
تمباکو نوشی نہ کرنے والوں میں پھیپھڑوں کے کینسرمیں اضافہ، وجہ فضائی آلودگی ہے : نئی ریسرچ
ویب ڈیسک — منگل کے روز شائع ہونے والی ایک ریسرچ کے مطابق فضائی آلودگی تمباکو نوشی نہ کرنے والوں میں پھیپھڑوں کے کینسر کی سب سے عام قسم میں اضافہ کر رہی ہے اور اس کا نشانہ خواتین اور خاص طور پر جنوب مشرقی ایشیا کے لوگ بن رہے ہیں ۔ کینسر کے عالمی مزید پڑھیں
یوکرین ہماری ذمے داری نہیں، امداد کے بدلے معدنیات تک رسائی دے، ٹرمپ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ یوکرین کو اگر 300 ارب ڈالر کی امداد چاہیے تو اپنی قیمتی زمین ہمیں دے دے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا نے یوکرین کو معطل فوجی ساز و سامان کی ترسیل بحال کر دی ہے، اس پیکیج میں دفاعی سسٹم، میزائل اور دیگر اسلحہ شامل مزید پڑھیں
سوئیڈن: اسکول میں فائرنگ سے5افراد زخمی
سوئیڈن: اسکول میں فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس نے جائے وقوع کی ناکابندی کررکھی ہے اسٹاک ہوم(انٹرنیشنل ڈیسک) سوئیڈن کے شہر اوریبرو کے اسکول میں فائرنگ سے 5افراد زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں شہریوں کو جائے وقوع سے دور رہنے کی تاکید کی گئی اور مزید پڑھیں
سعودی عرب اور بھارت معدنیاتی شعبے میں تعاون پر متفق
نئی دہلی: سعودی عرب اور بھارتی عہدے دار مذاکرات کررہے ہیں نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب اور بھارت نے معدنیات کے اہم شعبے میں تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔بھارت میں کوئلے اور کانوں کے وزیر جی کشن ریڈی اور ان کے سعودی ہم منصب بندر الخوریف کی سربراہی میں دونوں ممالک کے وفود نے مزید پڑھیں
جرمن صدر کی ریاض آمدسعودی ولی عہد سے ملاقات
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جرمن صدر والٹر اشٹائن مائر کا استقبال کررہے ہیں ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ریاض کے الیمامہ پیلس میں جرمنی کے صدر فرینک والٹر اشٹائن مائر کا استقبال کیا۔ ولی عہد کی جانب سے صدر کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کی میزبانی بھی کی مزید پڑھیں
یونانی جزیرے سینٹورینی پر مسلسل جھٹکے‘ شہری انخلا پر مجبور
یونان کے جزیرے پر زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری انخلا کررہے ہیں ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کے خوبصورت ترین جزیرے سینٹورینی پر مسلسل زلزلے کے خوف نے لوگوں کو جزیرہ چھوڑنے پر مجبورکر دیا۔خبررساں اداروں کے مطابق یونانی جزیرے سینٹورینی میں ہر 20 سے 30 منٹ بعد زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا رہے مزید پڑھیں
امریکہ میں سالانہ ہزاروں اموات کا سبب بننے والی فینٹینل ہے کیا اورکیسے اسمگل ہوتی ہے؟
ویب ڈیسک _امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جب میکسیکو، کینیڈا اور چین کی درآمدات پر ٹیرف عائد کیے تو کہا تھا کہ امریکہ میں ان ممالک سے فینٹینل کی غیر قانونی ترسیل روکنا بھی اس اقدام کے مقاصد میں شامل ہے۔ فینٹینل دراصل درد کم کرنے والی اور سکون آور ادویہ یا اوپیوئڈ میں مزید پڑھیں