ویب ڈیسک —امریکہ کی جانب سے چین کی مصنوعات پر عائد کیا گیا ٹیرف منگل سے نافذ العمل ہو گیا ہے جب کہ چین نے بھی فوری طور پر امریکی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چین نے کہا ہے کہ وہ امریکہ سے درآمد کیے جانے والے کوئلے اور ایل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
رپورٹر ڈائری: کابل کا سرینا ہوٹل جہاں اب ایونٹس شاید محدود ہو جائیں
اسلام آباد _ اگست 2021 کے آخری دنوں میں جب افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتِ حال پر رپورٹنگ کے لیے کابل پہنچا تو شہر کے وسط میں واقع سرینا ہوٹل کے داخلی دروازے پر ایک طالبان سیکیورٹی اہلکار نے میرا استقبال کیا۔ جب اہلکار نے تلاشی لینا شروع کی تو میں نے ان سے مزید پڑھیں
ماسکو: رہایشی عمارت میں دھماکا‘ایک شہری ہلاک‘ 4 زخمی
ماسکو میں دھماکے کے بعد عمارت کے باہر سیکورٹی اہل کار تعینات ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو کی رہائشی عمارت میں زور دار دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماسکو کے شمال مغربی حصے میں رہائشی عمارت میں دھماکا ہوا ،تاہم مزید پڑھیں
سعودی عرب میں سائبر حملے بڑھنے کا خطرہ‘ سروے رپورٹ
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں سائبر حملوں کے خطرات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ یہ نشاندہی 2024 ء کے سلسلے میں ہونے والے ایک سروے رپورٹ میں کی گئی ہے۔ سروے رپورٹ برطانیہ کے سیکیورٹی سافٹ ویئر کمپنی سوپوش نے جاری کی ،جس میں بتایا گیا کہ یہ سروے سعودی عرب میں سائبر سیکورٹی مزید پڑھیں
شامی صدرکی سعودی ولی عہد سے ملاقات
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان شامی صدر احمد الشرع کا استقبال کررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے صدر احمد الشرع اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلے دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ، جہاں انہوں نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر ولی عہد نے شام کی مزید پڑھیں
شام: کاربم دھماکے میں خواتین سمیت15 افراد جاں بحق
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے شہر منبج میں پیر کے روز ہائی وے پر ہونے والے کار بم دھماکے کے نتیجے میں 15افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ منبج شہر شمالی شام میں حلب کے مشرق میں واقع ہے۔دھماکے کے بعد جائے حادثہ پر افراتفری اور خوف کا ماحول تھا۔ اس دوران میں مزید پڑھیں
چین کے ساتھ بیلٹ اینڈ روڈ معاہدے کی تجدید نہیں کرینگے،پاناما
امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو پاناما کی بندرگاہ کا دورہ کررہے ہیں پاناما سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) پاناما کے صدر ہوزے راؤل ملینو نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکا کے اعلیٰ سفارت کار کو بتادیا ہے کہ نہر پاناما کا انتظام پاناما کے پاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ اقدام پر چین کے ساتھ مزید پڑھیں
اسر ائیلی وزیر اعظم صدر ٹرمپ سے منگل کو ملاقات کریں گے، متعدد موضوعات پر بات چیت متوقع
ویب ڈیسک — اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو منگل کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کر رہے ہیں جس میں فلسطینی عسکریت پسند تنطیم حماس کے خلاف لڑائی میں جنگ بندی، غزہ سے یرغمالوں کی رہائی اور خطے میں مستقبل کے تعلقات متوقع طور پر اہم موضوعات ہوں گے۔ وائٹ ہاوس میں یہ مزید پڑھیں
امریکہ: صدر ٹرمپ نےاضافی ٹیرف 30 دن کے لیے روک دیا، کینیڈا اور میکسیکو کا سرحد پرحفاظتی انتظامات پر اتفاق
ویب ڈیسک — صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو میکسیکو اور کینیڈا کے خلاف محصولات کے نفاذ کے اپنے انتباہ کو اس وقت 30 دن کے لیے روک دیا جب امریکہ کے دونوں پڑوسیوں نے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد اور غیر قانونی منشیات پر قابو پانے کے لیے سرحد پر حفاظتی کوششوں کو مزید پڑھیں
اسرائیلی جارحیت جاری، حملوں میں مزید 2 فلسطینی شہید، 23 گھر تباہ
غزہ جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کا مغربی کنارے میں جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ عرب میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ایک نوجوان اور معمر شخص کو شہید کردیا جبکہ جنین کیمپ میں 23 گھروں کو دھماکے سے تباہ کردیا، دھماکوں سے جنین کے سرکاری ہسپتال کوبھی شدید مزید پڑھیں