امریکی ہتھیار واپس لینے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف استعمال کریں گے: طالبان کی دھمکی

اسلام آباد — افغانستان میں طالبان حکومت نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے افغانستان میں چھوڑے گئے فوجی ہتھیار ان کا حاصل کیا گیا ‘مالِ غنیمت’ ہےاور اسے دوبارہ حاصل کرنے کی کسی بھی کوشش پر یہ ہتھیار استعمال کیے جائیں گے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 20 جنوری مزید پڑھیں

بھارت نے افغانستان سمیت ہمسایہ ملکوں کی امداد میں اضافہ کیوں کیا؟

نئی دہلی۔۔ بھارتی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ میں افغانستان اور مالدیپ کی امداد میں اضافے کو ماہرین اہم سفارتی اقدام قرار دے رہے ہیں۔ نئے بجٹ میں ہمسایہ ملکوں کے لیے مختص بجٹ میں 20 فی صد اضافہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ برس یہ بجٹ تقریباً 57 ارب روپے تھا مزید پڑھیں

مصرکے چڑیا گھر میں شیر نے رکھوالے کو مار ڈالا

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے شہر فیوم میں واقع چڑیا گھر میں شیر نے پنجرے میں موجود رکھوالے سعید جابر پر اچانک حملہ کر کے اس کو ہلاک کر دیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شیر نے 47 سالہ رکھوالے کے سر کا کچھ حصہ بھی چبا ڈالا جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی دم مزید پڑھیں

سعودی عرب اور جرمنی کے درمیان گرین ہائیڈرون کے شعبے میں مفاہمت

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب اور جرمنی کے درمیان گرین ہائیڈروجن بریج کے سلسلے میں ایک مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کیے گئے ۔ اس کا مقصد سعودی عرب میں گرین ہائیڈروجن اور گرین امونیا پیدا کر کے اسے یورپ برآمد کرنا ہے۔یاد داشت پر سعودی کمپنی ایکوا پاور اور جرمن کمپنی سیفی نے دستخط مزید پڑھیں

یونان کے سینٹورینی جزیرے میں زلزلے کے باعث اسکول بند

ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونان کے سیاحتی جزیرے سینٹورینی میں زلزلے آنے کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت پیر کے روز اسکول بند رکھے گئے ۔ سینٹورینی اور قریبی جزائر ریکارڈ شدہ تاریخ میں آتش فشانی کا سب سے بڑا مقام ہیں۔ اس کے گرد وپیش کے سمندر میں جھٹکوں کے بعد شہری تحفظ کے وزیر مزید پڑھیں

آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ میں شدید بارش اور سیلاب سے تباہی

آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ میں مکانات پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ 60 سال کے بد ترین سیلاب کی لپیٹ میں آگئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کئی علاقوں میں ایک ہزار ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث دریاؤں میں طغیانی آگئی اور مزید پڑھیں

غزہ: 15 ماہ میں اسرائیلی بمباری سے 61 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں 7 اکتوبر 2023ء کو شروع ہونے والی اسرائیلی افواج کی بربریت کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ صیہونی فورسز کی غزہ میں پناہ گزین کیمپوں، اسکولوں اور اسپتالوں پر 15 ماہ سے زائد عرصے سے جاری بمباری کے نتیجے میں 61 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔  رپورٹ کے مطابق حماس اور اسرائیل مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیرِ اعظم صدر ٹرمپ سے آج ملاقات کریں گے، متعدد موضوعات پر بات چیت متوقع

اسرائیلی وزیرِ اعظم صدر ٹرمپ سے آج ملاقات کریں گے، متعدد موضوعات پر بات چیت متوقع —  اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو منگل کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کر رہے ہیں جس میں فلسطینی عسکریت پسند تنطیم حماس کے خلاف لڑائی میں جنگ بندی، غزہ سے یرغمالوں کی رہائی اور خطے میں مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو پر اضافی ٹیرف 30 دن کے لیے روک دیا

صدر ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو پر اضافی ٹیرف 30 دن کے لیے روک دیا —  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو میکسیکو اور کینیڈا کے خلاف محصولات کے نفاذ کے اپنے انتباہ کو اس وقت 30 دن کے لیے روک دیا جب امریکہ کے دونوں پڑوسیوں نے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد اور مزید پڑھیں

امریکہ کی پانچ جامعات میں یہود مخالف الزامات کی تحقیقات کا آغاز

ویب ڈیسک —امریکہ کے محکمۂ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت ملک کی پانچ جامعات میں یہود مخالفت کے الزامات کی تحقیقات شروع کر رہی ہے۔ ان جامعات میں نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف کیلی فورنیا برکلے بھی شامل ہیں۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق مزید پڑھیں