سعودی عرب میں مقدس شہروں کے ناموں پر اپنی مصنوعات کے نام رکھنا ممنوع، مجاز اتھارٹی سے اجازت لینا لازمی ہوگا بصورت دیگر بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ بلومبرگ رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے مصنوعات کی مارکیٹنگ کے حوالے سے نئے قوانین متعارف کروادیے ہیں جس کے تحت سعودی عرب، مکہ، مدینہ اور دیگر مقدس شہروں کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی صدر ٹرمپ نے میکسیکو پر عائد تجارتی ٹیرف ایک ماہ کے لیے مؤخر کردیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو پر عائد تجارتی ٹیرف کو ایک ماہ کے لیے مؤخر کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ میکسیکو پر عائد تجارتی ٹیرف کو ایک ماہ کے لیے مؤخر کررہے ہیں اور اس دوران دونوں ممالک کے درمیان کسی معاہدے تک مزید پڑھیں
وزیر اعظم قطر کا پہلی مرتبہ کسی اسرائیلی چینل کو انٹرویو
قطری وزیراعظم نے پہلی مرتبہ کسی اسرائیلی چینل کو انٹرویو دیا اور دورہ اسرائیل کے امکان کو مسترد نہیں کیا۔ گذشتہ ہفتے قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان بن جاسم التھانی نے کسی بھی اسرائیلی چینل کو دیے گئے اپنے پہلے انٹرویو میں اپنے دورہ اسرائیل کے امکان کو مسترد نہیں کیا ہے۔ اسرائیل کے مزید پڑھیں
بھارت کا جنگی جنون ، دفاعی بجٹ میں اضافہ ، 22 کھرب تک پہنچ گیا
نئی دہلی : بھارت نے اپنا جنگی جنون جاری رکھتے ہوئے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں دفاعی اخراجات میں9.5 فیصد اضافہ کردیاہے جس کے بعددفاع کا مجموعی بجٹ 78 ارب ڈالر تک پہنچ گیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے بجٹ 2025-26 مالی سال کے لیے مزید پڑھیں
امریکہ میں پارکنگ اسپاٹ موجود، مگر لوگ گاڑی پارک کیوں نہیں کر رہے؟
No media source currently available
چینی اور ایرانی ہیکرز تخلیقی مصنوعی ذہانت کو امریکی اہداف کے خلاف سائبر حملوں میں استعمال کر رہے ہیں: گوگل
واشنگٹن — گوگل کی ایک تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین، ایران اور شمالی کوریا سمیت متعدد ملکوں کے ہیکرز، مصنوعی ذہانت پر کام کرنے والے جیمینائی نام کے چیٹ بوٹ کو امریکی اہداف کے خلاف سائبر حملوں میں تیزی لانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ کمپنی کے مطابق اب تک مزید پڑھیں
کیا بھارت اور چین کے تعلقات میں بہتری آ رہی ہے؟
No media source currently available
کابل: اقوامِ متحدہ کے دفتر پر فائرنگ سے طالبان سیکیورٹی اہلکار ہلاک، ایک کانٹریکٹر زخمی
ویب ڈیسک — کابل میں اقوامِ متحدہ کے دفتر پر فائرنگ کے نتیجے میں طالبان کا ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گیا ہے ۔ واقعے میں اقوامِ متحدہ کا سیکیورٹی پر مامور کانٹریکٹر بھی زخمی ہوا ہے۔ افغانستان میں اقوامِ متحدہ کے مشن (یو این اے ایم اے) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان مزید پڑھیں
پاکستان نے مغربی ممالک کو اپنے افغان اتحادی منتقل کرنے کے لیے ڈیڈ لائن دے دی
اسلام آباد _پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر امریکہ سمیت مغربی ممالک نے بیرونِ ملک آباد کرنے کے وعدے پر لائے گئے افغان شہریوں کو رواں برس مارچ تک منتقل نہیں کیا تو انہیں ملک بدر کردیا جائے گا۔ مذکورہ افغان شہری 2021 میں افغانستان میں طالبان حکومت قائم ہونے کے بعد پاکستان آئے مزید پڑھیں
شام: کار بم دھماکے میں 15 افراد جاں بحق، 15 خواتین زخمی
شام میں کار بم دھماکے میں 14 خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق شام کے شہر منبج کے قریب ایک شاہراہ پر ٹرک میں درجنوں کسانوں کو کھیتوں میں کام مکمل کرنے کے بعد گاؤں منتقل کیا جا رہا تھا کہ اسی دوران ایک کار بم دھماکا ہوا۔ اس مزید پڑھیں