کیا ٹرمپ امریکا کو بھارت کے نقوشِ قدم پر چلانا چاہتے ہیں؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی دوسری مدت کے دوران جو کچھ کرنا چاہتے ہیں اُسے دیکھتے ہوئے تجزیہ کار اور مبصرین یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ کہیں وہ امریکا کو بھارت کے نقوشِ قدم پر چلانے کی کوشش تو نہیں کر رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے اپنے دوسرے عہدِ صدارت کا آغاز انقلابی نوعیت مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف کو معاشی ہتھیار بنالیا: کینیڈین وزیرِاعظم

کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف کو بھی معاشی ہتھیار میں تبدیل کرلیا ہے اور اب وہ کینیڈا سمیت کئی ممالک کو دھماکا رہے ہیں۔ امریکا کی طرف سے عائد کیے جانے والے 25 فیصد ٹیرف پر کینیڈا میں شدید ردِعمل ظاہر ہوا ہے۔ صدر ٹرمپ مزید پڑھیں

ٹرمپ یورپی یونین کے خلاف بھی ٹیرف کا ہتھیار استعمال کریں گے؟

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اپنے معاشی اور اسٹریٹجک مفادات کو تحفظ یقینی بنانے کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتا ہے۔ آج ہم نے چین، کینیڈا اور میکسیکو کے خلاف ٹیرف نافذ کیا ہے۔ وہ دن زیادہ دور نہیں جب ہم اپنے مفادات کو بچانے کے لیے ایسے ہی مزید پڑھیں

واشنگٹن طیارہ حادثہ: دریائے پوٹومک سے 55 افراد کی باقیات برآمد، 12 کی تلاش جاری

ویب ڈیسک — امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب مسافر طیارے اور ہیلی کاپٹر میں تصادم کے بعد ہلاک ہونے والے 67 افراد میں سے 55 کی باقیات دریائے پوٹومک سے نکال لی گئی ہیں۔ واشنگٹن ڈی سی کے فائر اینڈ ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ کے چیف جان ڈونیلی نے اتوار کو ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا ٹیرف کے معاملے پر کینیڈا اور میکسیکو سے بات چیت کا عندیہ

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ کینیڈا اور میکسیکو کے رہنماؤں کے ساتھ بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ صدر ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت آیا ہے جب وہ ہفتے کو کینیڈا، میکسیکو اور چین سے درآمد ہونے والی اشیا پر ٹیرف عائد کرنے کے لیے ایگزیکٹو مزید پڑھیں

امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں پونے 4 ارب ڈالر کی امداد خرچ ہونے انکشاف

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان کے جبری دور حکومت اور سنگین ترین عوامی صورتحال پر اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغان ری کنسٹرکشن(ایس آئی جی اے آر) کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اگست2021ء میں افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد سے تقریباً 3 ارب 71 کروڑ ڈالر کی امداد مزید پڑھیں

ایرن کا نئے بلیسٹک میزائل کی رونمائی کیساتھ طاقت کا مظاہرہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے نئے بیلسٹک میزائل کی نقاب کشائی کردی جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ 17 سو کلومیٹر دور تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق میزائل کی رونمائی کی دارالحکومت تہران میں منعقد ہونے مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں فلسطینیوں کا قتل عام تیز ،عرب ممالک نے ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کردیا

تل ابیب /غزہ /قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں جنگ تھمی تو اسرائیل نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کا قتل عام تیز کردیا۔عرب ممالک نے فلسطینیوں کی اپنی زمین سے جبری بے دخلی اور مصر و اردن منتقل کرنے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کو مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں جنگ تھمی مزید پڑھیں

کینیڈا کا جوابی وار ،امریکی درآمدات 25 فیصد ٹیکس عاید کردیا،ہماری مشکلات بڑھیں گی،ٹرمپ

اوٹاوا /بیجنگ /واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے محصولات میں بے پناہ اضافے پر کینیڈا اور چین نے بھی جوابی ردعمل کا اعلان کیا ہے۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا، میکسیکو اور چین پر ٹیرف عاید کرنے کے بعد کہا ہے کہ اہم تجارتی شراکت داروں پر مزید پڑھیں