ویب ڈیسک— صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو آئندہ ہفتے امریکہ کے دورے کی دعوت دے دی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ نریندر مودی آئندہ ہفتے وائٹ ہاؤس آئیں گے۔ دوسری جانب امریکہ سے غیر قانونی تارکینِ وطن کی ان کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
دہلی اسمبلی الیکشن کے لیے ووٹنگ
بھارت کے دارالحکومت دہلی کی اسمبلی کے الیکشن میں بدھ کو ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ دہلی وفاق کے زیر انتظام علاقہ ہے جس کی اپنی قانون ساز اسمبلی اور وزیرِ اعلیٰ ہیں۔ دہلی اسمبلی میں کل 70 نشستیں ہیں۔ اس وقت دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت ہے اور انتخابات میں اس کی پوزیشن مزید پڑھیں
سوئیڈن کے اسکول میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک
سوئڈن(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئیڈن کے شہر اوبیرو کے اسکول میں فائرنگ سے 10 افرا ہلاک ہوگئے۔پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں حملہ آور بھی شامل ہے۔پولیس کے مطابق حملہ آور اکیلا تھا اور مزید کسی حملے کا خطرہ نہیں ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے مزید پڑھیں
سعودی عرب کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کیلیے فلسطینی ریاست کا مطالبہ
ریاض: سعودی عرب نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات اس وقت تک قائم نہیں کرے گا جب تک کہ ایک خودمختار فلسطینی ریاست قائم نہیں کی جاتی۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ “سعودی عرب فلسطینیوں کو ان کی زمین سے بے دخل کرنے کی کسی مزید پڑھیں
حماس نے ٹرمپ کے بیان کو خطے میں انتشار پیدا کرنے کی سازش” قرار دیا
غزہ: حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے “خطے میں انتشار اور کشیدگی پیدا کرنے کی سازش” قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق حماس کے ترجمان نے کہاکہ فلسطینی عوام غزہ میں کسی دوسرے کو پنپنے نہیں دیں گے، کسی ایسے منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے مزید پڑھیں
فلسطینیوں کا امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے اعلان پر شدید ردعمل
غزہ: فلسطینی شہریوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے اور وہاں کے رہائشیوں کو مصر یا اردن منتقل کرنے کے بیان پر سخت غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی صورت اپنی زمین نہیں چھوڑیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی عوام نے اس مزید پڑھیں
پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے
اسماعیلی کمیونٹی کے 49 ویں روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسماعیلی کمیونٹی کے 49 ویں روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کا انتقال پرتگال کے دارلحکومت لزبن میں 4 فروری کو ہوا۔ اعلامیے کے مطابق پرنس شاہ کریم کی نماز جنازہ مزید پڑھیں
غزہ کے بے گھر لوگوں کو جنگ سے تباہ حال علاقے سے باہر مستقل طور پر آباد کیا جانا چاہیے، ٹرمپ
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو تجویز دی کہ غزہ میں بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کو جنگ زدہ علاقے سے کہیں باہر”مستقل طور پر” آباد کیا جانا چاہیے۔ٹرمپ نے یہ بات اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے آغاز پر صحافیوں سے بات مزید پڑھیں
امریکہ میں انڈے کیوں نایاب ہو گئے؟
No media source currently available
نیویارک: ڈاؤن سنڈروم کی شکار فوٹوگرافر
No media source currently available