ڈھاکا: ہزاروں مشتعل مظاہرین نے شیخ حسینہ واجد کے گھر کو آگ لگا دی

ڈھاکا میں ہزاروں مظاہرین نے شیخ مجیب الرحمان کی یادگار اور بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے آبائی گھر کو آگ لگا دی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے بدھ 5 فروری کی رات کو بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم  شیخ حسینہ واجد کے اپنے حامیوں سے  آن لائن مزید پڑھیں

ٹرمپ کا غزہ پر قابو پانے کا منصوبہ عرب ممالک پر دباؤ ڈالنا ہے: واشنگٹن 

امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل والٹز نے کہا کہ غزہ کا کنٹرول سنبھالنے کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز کا مقصد پڑوسی عرب ممالک پر دباؤ ڈالنا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل والٹز نے کہا ہے کہ غزہ کا کنٹرول سنبھالنے کی ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز کا مقصد مزید پڑھیں

فلپائن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

فلپائن میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاکہ ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فلپائن میں ایک چھوٹا طیارہ کھیتوں میں گر کر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ابھی تک طیارہ گرنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔  حکام نے بتایا مزید پڑھیں

ٹرمپ کا اہلِ غزہ کو مراکش، صومالی لینڈ اور پنٹ لینڈ میں بھیجنے کا منصوبہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ کرتے ہوئے غزہ کے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے لیے تین ممکنہ ممالک کا انتخاب کیا ہے، جن میں مراکش، صومالی لینڈ اور پنٹ لینڈ شامل ہیں۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ ایک ایسے منصوبے پر کام کر رہے ہیں جس مزید پڑھیں

ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا اعلان:اسرائیلی فوج کو الرٹ رہنے کی ہدایت

مقبوضہ بیت المقدس:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے متنازع اعلان کے بعد اسرائیلی حکومت نے اپنی فوج کو مکمل تیاری کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع یواو گیلنٹ نے فوج کو الرٹ رہنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے مزید پڑھیں

امریکی آئرن ڈوم جوہری دھمکیوں میں تخفیف کرےگا لیکن ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہو سکتی ہے، تجزیہ کار

واشنگٹن —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئرن ڈوم کا ایک امریکی طرز کا فضائی حملوں سے بچاؤ کا دفاعی نظام بنانے کا حکم دیا ہے تا کہ چین اور روس کو جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں دھمکیوں سے روکا جا سکے۔ جس کے بارے میں تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکی سرکاری جہاز پاناما کینال سے فیس ادا کیے بغیر گزر سکیں گے: محکمۂ خارجہ کا اعلان

ویب ڈیسک— امریکی محکمۂ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے سرکاری بحری جہاز اب پاناما کینال سے کسی بھی قسم کی فیس ادا کیے بغیر گزر سکیں گے۔ محکمۂ خارجہ نے بدھ کی شب ایک بیان میں کہاہے کہ پاناما کی حکومت نے آمادگی ظاہر کی ہے کہ پاناما کینال سے گزرنے والے مزید پڑھیں

امریکہ: ریاست نیواڈا میں برڈ فلو کی نئی قسم سے مویشیوں کے متاثر ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک—امریکہ کے محکمۂ زراعت نے کہا ہے کہ ریاست نیواڈا میں دودھ دینے والے بعض مویشیوں میں برڈ فلو کی ایک نئی قسم کی تصدیق ہوئی ہے۔ وبا کی یہ قسم امریکہ میں گزشتہ برس پھیلنے والے برڈ فلو سے مختلف ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق مویشی جس نئی قسم مزید پڑھیں