شام پر حملہ روس کے رویے اور بشارالاسد کی ہٹ دھرمی کے باعث کیا، برطانوی وزیراعظم

 لندن: برطانیہ کی وزیراعظم تھریسامے نے کہا ہے کہ شام کی حکومت کی جانب سے نہتے عوام پر کیمیائی گیس کے استعمال کے واضح شواہد ملے ہیں اس لیے شام پر امریکا، برطانیہ اور فرانس کے مشترکہ میزائل حملے کی ذمہ دار دراصل شامی حکومت خود ہے۔ لندن میں برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے شام پر میزائل حملے مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی سرحد کے قریب دھماکا، 4 فلسطینی شہید

 غزہ: اسرائیلی سرحد کے قریب احتجاج کے مقام پر گاڑی میں دھماکے کے نتیجے میں 4  فلسطینیشہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی کے جنوب مشرقی حصے میں ایک گاڑی زوردار دھماکے سے تباہ ہوگئی جس کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی اور سیاہ دھواں فضا میں دور دور مزید پڑھیں

چینی مسافر نے دوران پرواز بال پوائنٹ سے ایئرہوسٹس کو یرغمال بنالیا

ایئرہوسٹس کو یرغمال بنانے والے ملزم کو سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا (فوٹو: فائل) بیجنگ: چین میں ایک مسافر نے دوران پرواز بال پوائنٹ ایئر ہوسٹس کے گلے پر رکھ کراسے یرغمال بنایا اور جہاز کو لینڈ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ چینی ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ایک بیان میں بتایا کہ بیجنگ کے لیے اڑان بھرنے مزید پڑھیں

قابض بھارتی فوج کے مظالم،مقبوضہ وادی میں ہڑتال

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت فوج کے مظالم کے خلاف حریت قیادت کی اپیل پر وادی بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔ کشمیری میڈیا کے مطابق حریت قیادت نے مقبوضہ کشمیر میں آج بعد نماز جمعہ احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ ہڑتال کے موقع پر پوری وادی میں کرفیو کا سماں ہے، تاہم مظاہروں مزید پڑھیں

لندن: چاقو زنی کی واردات میں خاتون قتل‘ ملزم گرفتار

لندن: جنوبی لندن کے علاقے برکسٹن میں چاقو زنی کی واردات میں خاتون ہلاک ہوگئی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن کے علاقے برکسٹن میں چاقوزنی کی واردات میں خاتون جان کی بازی ہارگئی، ، پولیس نے واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ پولیس حکام کا کہنا مزید پڑھیں

شامی شہرغوطہ میں جنگ بندی کے باوجود بمباری، 34 افراد جاں بحق

غوطہ : شام کے شہرغوطہ میں جنگ بندی کے باوجود شامی فورسزکی بمباری جاری ہے، جس میں مزید چونتیس افراد جاں بحق ہوگئے، شامی فورسز کی رہائشی علاقوں میں بمباری سے اب تک 586 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنگ بندی کے باوجود شامی فورسز باز نہ آئیں، غوطہ میں مزید پڑھیں

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی جانب سے مسلسل مزید پڑھیں

بس اب اس کی کسر تھی ،ہٹے کٹے خواجہ سراﺅں کی پولیس میں بھرتی بارے اہم خبر

نئی دہلی(ویب ڈیسک )بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں خواجہ سراوں کو پولیس فورس کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جس کے بعد 40خواجہ سراوں نے بھرتی کے لئے درخواستیں جمع کرادی ہیں۔بھارتی اخبار کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کی حکومت نے گذشتہ ماہ خواجہ سراوں کی پولیس میں بھرتی کا اعلان کیا تھا اور مزید پڑھیں

طاہرہ رحمن امریکا کی پہلی باحجاب نیوز اینکر بن گئیں

الینوائے(صباح نیوز) امریکی ریاست الینوائے سے تعلق رکھنے والی مسلمان خاتون طاہرہ رحمن امریکا کی پہلی باحجاب نیوز اینکر بن گئیں۔27 سالہ طاہرہ رحمن نے لویولا یونیورسٹی آف شکاگو سے صحافت کے شعبے میں اعلی تعلیم حاصل کی ہے۔طاہرہ نے اپنے کیریئر کا آغاز ریڈیو سے کیا جہاں وہ نیوز پڑھا کرتی تھیں، جس کے مزید پڑھیں

بھارت،شادی میں بم کا تحفہ پھٹنے سے دولہا اوردادی ہلاک

نئی دہلی(خصوصی رپورٹ)بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالا گیر میں شادی پر تحفے میں ملنے والا پیکٹ پھٹنے سے دولہا اور اس کی دادی ہلاک جبکہ دلہن شدید زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق شادی کی تقریب 21فروری کو ہوئی تھی، جس میں تحفے والا پیکٹ کسی نامعلوم شخص نے جوڑے کو دیا ، گزشتہ مزید پڑھیں