یورپی یونین نے روس پر نئی پابندیوں کا پیکیج تیار کرلیا

یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی ڈرون حملے میں گاڑی تباہ ہوگئی ہے برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کے خصوصی نمائندے برائے بین الاقوامی امور ڈیوڈ او سلیوان نے کہا ہے کہ روس پر پابندیوں کا سولہواں پیکیج تیار کرلیا گیا ہے۔ ڈیوڈ او سلیوان نے روس یوکرین جنگ چھڑنے کے بعد سے چوتھی بار مزید پڑھیں

فرانس نے افریقی ملک چاڈمیں آخری فوجی اڈا بھی خالی کردیا

افریقی ملک چاڈ میں تعینات فرانسیسی فوجی روانہ ہورہے ہیں انجامینا (انٹرنیشنل ڈیسک ) فرانس نے افریقی ملک چاڈ میں اپنا آخری فوجی اڈا بھی مقامی حکام کے حوالے کرکے مکمل انخلا کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق چاڈ خطے میں انسداد دہشت گردی کی ایک اہم قوت رہا ہے اور وہ ان آخری ممالک میں مزید پڑھیں

میانمرکی فوج نے ہنگامی حالت میں 6 ماہ کی توسیع کردی

میانمر کے فوجی سربراہ جنرل مین آنگ ہیلنگ محکمہ دفاع کے عہدے داروں سے خطاب کررہے ہیں نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں برسرِ اقتدار فوج نے ہنگامی حالت میں مزید 6 ماہ کی توسیع کا اعلان کر دیا۔ فوجی حکومت کا کہنا ہے کہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لیے استحکام اور امن کی اب مزید پڑھیں

فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنا نسل کشی ہوگا، انتونیو گوتریس

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی سے نکالنا ان کی نسل کشی کے مترادف ہوگا۔عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی جاری رہنی چاہیے،غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے اخراجات اور مزید پڑھیں

غزہ میں پھر جنگ کے بادل ،حماس سے جھڑپ میں اسرائیلی فوجی ہلاک ،5 شدید زخمی

غزہ /تل ابیب /دوحا (صباح نیوز /مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی کنارے میں کریک ڈائون کے نام پر ملٹری آپریشن کرنے میں مصروف اسرائیلی فوج کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنین میں ملٹری آپریشن کے لیے جانے والی ٹیم اور حماس کے درمیان گھمسان کی جھڑپ ہوئی۔ مزید پڑھیں

دریائے پوٹومک سے 40 سے زیادہ نعشیں نکالی جا چکی ہیں: حکام

ریگن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب ہیلی کاپٹر کی پروازں پر پابندی عائد امریکی ہوا بازی کے وفاقی ادارے نے کہا ہے کہ ایک مسافر جیٹ طیارے اور ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے بعد، جس میں عملے کے ارکان اور مسافروں سمیت 67 افراد ہلاک ہو گئے تھے، ریگن واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ کے مزید پڑھیں

ریگن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب ہیلی کاپٹر کی پروازوں پر پابندی عائد

ویب ڈیسک —  امریکی ہوا بازی کے وفاقی ادارے نے کہا ہے کہ ایک مسافر جیٹ طیارے اور ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے بعد، جس میں عملے کے ارکان اور مسافروں سمیت 67 افراد ہلاک ہو گئے تھے، ریگن واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب ہیلی کاپٹروں کی پروازوں پر پابندی لگا دی مزید پڑھیں

 کینیڈا، میکسیکو اور چین سے درآمدات پر محصولات کا نفاذ ہفتے سے ہوگا، وائٹ ہاوس

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وعدوں کے مطابق کینیڈا اور میکسیکو سے امریکہ بھیجی جانے والی اشیاء پر 25 فیصد اور چین سے آنے والی چیزوں پر 10 فیصد محصولات ہفتے کے روز سے نافذ ہو جائیں گے۔ تاہم، ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ آیا ان مزید پڑھیں

فری اسپیچ کا فروغ ، ایلون مسک نوبل امن انعام کے لیے نامزد

واشنگٹن : معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کو فری اسپیچ کے فروغ کے باعث نوبل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک کی نامزدگی ناروے کے ایک قانون ساز کی جانب سے  کی گئی، مزید پڑھیں

حماس کی کامیابی نے  22 سال بعدفلسطینی قیدی کو اپنی جوان بیٹیوں سے ملوادیا

غزہ: حماس کی کامیابی نے اسرائیلی جیلوں میں عمر گزارنےوالے شخص کو   22 سال سے بعد اپنی جوان بیٹیوں سے ملوادیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق گزشتہ روز  حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی  کے بدلے اسرائیلی جیل سے آزاد ہونے والے فلسطینی قیدیوں میں ایک شخص ایسا بھی تھا جس نے زندگی میں پہلی مزید پڑھیں