اقوام متحدہ،28ستمبر (ساؤتھ ایشین وائر): چین نے بھی اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے آواز اٹھادی ہے۔ کشمیرکے تنازعے کو اقوام متحدہ میں اٹھاتے ہوئے ، چین نے کہاہے کہ "تنازعہ” سلامتی کونسل کے اقوام متحدہ کے چارٹر،قرار دادوں اور دو طرفہ معاہدوں کے مطابق پرامن اور مناسب طریقے سے حل ہونا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عمران خان سے نیویارک میں ملاقات کرنے والے ارب پتی یہودی جارج سوروس کون ہیں؟
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے نیویارک میں قیام کے دوران انھوں نے کئی اہم بین الاقوامی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ ان میں سے ایک نام ایسے ارب پتی یہودی کا ہے جو دنیا بھر میں فلاحی کاموں کے لیے 32 ارب ڈالر عطیہ کرنے کے باوجود اپنے ملک سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں مزید پڑھیں
کشمیری تحقیقاتی اداروں میں کام ٹھپ ، سائنسی اداروں کا رابطہ دنیا بھر سے منقطع
کشمیر یونیورسٹی کی ویب سائٹس گوگل سرچ سے غائب بنگلور27ستمبر(ساؤتھ ایشین وائر): بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے انٹرنیٹ کی معطلی کے باعث کشمیری طالبعلموں کا دنیا بھر میں موجود تحقیقی اداروں اور سائنسدانوں سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے ۔ تعلیمی اداروں اور یونیورسٹیز کی ویب سائٹس اپ ڈیٹ نہیں مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں 6.5 شدت کا زلزلہ، 4 افراد ہلاک
جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے پر شدید زلزلے نے ایک بار پھر تباہی مچادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی انڈونیشیا کے جزیرے مالوکو میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز امبون شہر سے 23 میل دور تھا۔ انڈونیشن حکام نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق زلزلہ مزید پڑھیں
امریکا صیہونیت کی مخالفت کبھی برداشت نہیں کرے گا، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایرانی قیادت نے ماضی میں اسرائیل کو کینسر قرار دیا تھا، امریکا صیہونیت کی مخالفت کبھی برداشت نہیں کرے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں سالانہ اجلاس سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دنیا کا مستقبل عالمگیریت میں نہیں بلکہ حب مزید پڑھیں
ایف بی آر نے اپنے افسر بچانے کیلئےقومی خزانے کے 9کروڑ کی قربانی دی، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فراڈ میں ملوث فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے افسران کے خلاف تین ماہ میں کارروائی کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں کراچی کی تین مبینہ جعلی کمپنیوں کو 9 کروڑ روپے کے ٹیکس ریفنڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ قائم مقام چیف جسٹس گلزار احمد نےغیر مزید پڑھیں
پاکستان، ترکی، ملائیشیا کا ‘اسلاموفوبیا’ کا مقابلہ کرنے کیلئے انگریزی چینل شروع کرنے کا اعلان
عمران خان نے اپنی بات جو جاری رکھتے ہوئے مزید لکھا کہ ایسی تمام غلط فہمیاں جو لوگوں کو مسلمانوں کے خلاف یکجا کرتی ہیں، ان کا ازالہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ توہین رسالت کے معاملے کا سیاق و سباق درست کیا جائے گا، اپنے لوگوں کے ساتھ دنیا کی تاریخ اسلام مزید پڑھیں
برطانوی سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ کی عارضی معطلی غیر آئینی قرار دے دی
لندن: برطانوی سپریم کورٹ کی 11 رکنی بنچ نے آج کے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے پارلیمنٹ کی عارضی معطلی غیر آئینی ہے جس سے جمہوری اقدار پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ قبل ازیں یہ مقدمہ برطانوی خاتون تاجر گینا ملر کی جانب مزید پڑھیں
بھارتی ائرفورس کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ
گوالیار: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انڈین ائرفورس کا مگ 21 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گوالیار کے علاقے میں فضائیہ کا مگ 21 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں دو پائلٹ سوار تھے تاہم حادثے سے قبل وہ کاک پٹ سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے اور محفوظ رہے۔ مزید پڑھیں
ڈیموکریٹس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی باضابطہ کارروائی کا آغاز کر دیا
امریکہ کے ایوان نمائندگان میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے حق میں ڈیموکریٹس کی تعداد میں خاصا اضافہ دیکھا گیا ہے اور 235 میں سے 145 اراکین اس کے حق میں ہیں۔ جو بائیڈن نے امریکی صدر کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے فیصلے کی حمایت کی ہے۔ جو بائیڈن کے بیٹے مزید پڑھیں