خود کو ٹرمپ کا ساتھی اور حمایتی کہنے والے ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے مشکل کھڑی کردی۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق تقریب حلف برداری میں ایلون مسک نے بھی شرکت کی، وہ ٹرمپ کے پرجوش حامی، انتخابی مہم کے سب سے اہم ڈونر اور اب ان کی کابینہ کے رکن بھی ہیں، مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ٹرمپ انتظامیہ کو ایران اور اسرائیل کے تنازعے کو دیکھنا چاہیے،سعودی وزیرخارجہ
ریاض: سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان تنازعے کو بڑھتے دیکھنا نہیں چاہتے ،ٹرمپ انتظامیہ کو ایران اور اسرائیل کے تنازعے کو دیکھنا چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزیرخارجہ نے کہاکہ امید ہے نئی امریکی حکومت کسی تنازعے میں شامل نہیں ہوگی، ایران مزید پڑھیں
امریکی صدر کی حلف برداری کے دن کیا کیا ہو گا؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 47 منٹ پر اپنے عہدے کا حلف اُٹھائیں گے۔ وہ امریکہ کے 47 ویں صدر ہیں اور اسی مناسبت سے ان کی حلف برداری کے لیے اس وقت کا انتخاب کیا گیا ہے۔ امریکی صدور کی حلف مزید پڑھیں
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
No media source currently available
امریکی صدور کی جانشین کو خط لکھنے کی روایت: ایک نیاموڑکیاہے؟
ویب ڈیسک — اب سے چار دہائیاں قبل امریکہ کے صدر رونلڈ ریگن نے اپنے دور اقتدار کے اختتام پر اپنے جانشین کے نام خط میں ایک نوٹ لکھنے کی روایت شروع کی جو اب تک تسلسل سے جاری ہے کیونکہ ہر سبکدوش ہونے والا صدر وائٹ ہاؤس کے نئے مکین کے لیے ایک خط مزید پڑھیں
امیگریشن سے متعلق ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز؛ بارڈر سیکیورٹی اور ملک بدری پر توجہ
واشنگٹن ڈی سی — ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بننے کے بعد پہلے روز کئی ایگزیکٹو آرڈرز جاری کیے ہیں جن میں امیگریشن اور بارڈر سیکیورٹی سے نمٹنے کے لیے کئی آرڈرز بھی شامل ہیں۔ ٹرمپ کے دستخط کردہ آرڈرز کو ان کے آفیشلز "کامن-سینس امیگریشن پالیسیز” قرار دے رہے ہیں۔ ان احکامات میں امریکہ کی مزید پڑھیں
کیاواشنگٹن میں کواڈ اجلاس ٹرمپ کی چین پرتوجہ کاعکاس ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے نئے وزیر خارجہ مارکو روبیو منگل کو، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت صدارت کے دوسرے ہی روز آسٹریلیا، بھارت اور جاپان کے اپنے ہم منصبوں کی واشنگٹن میں ایک اجلاس کی میزبانی کریں گے۔ واضح رہے کہ "کواڈ” نامی گروپ میں شامل چاروں ممالک چین کی بڑھتی ہوئی طاقت مزید پڑھیں
امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ؛ رہائی پانے والے کون ہیں؟
ویب ڈیسک—افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے جس سے طالبان کی قید میں موجود دو امریکیوں کو رہائی ملی ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق قیدیوں کے اس تبادلے میں امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کی ایک جیل میں عمر قید کا سامنا کرنے مزید پڑھیں
کویت کی برآمدات میں نمایاں اضافہ‘گزشتہ ماہ 7کروڑ 49لاکھ ڈالر ریکارڈ
کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویت کی وزارت تجارت و صنعت نے کہا ہے کہ گزشتہ برس سمبر کے دوران برآمدات 7کروڑ 49لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں، جو نومبر کے مقابلے میں 12.08 فیصد زیادہ ہیں۔ خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) ممالک کو دسمبر میں کویتی برآمدات کے لیے 1766 سرٹیفکیٹ آف اوریجن جاری کیے مزید پڑھیں
اسپین: چیئر لفٹ گرنے سے 30افراد زخمی
اسپین میں چیئرلفٹ گرنے کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے امدادی کارروائی کی جارہی ہے میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپین کے شمال میں واقع آسٹن اسکیٹنگ مرکز میں چیئر لفٹ گرنے کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہو گئے ،جن میں سے 17 کی حالت نازک ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے مزید پڑھیں