واشنگٹن : امریکا میں پیٹرول پمپ پر صدر بائیڈن سے متعلق طنزیہ اسٹیکر چسپاں ہے واشنگٹن: امریکا میں مسلح افراد نے ایک اور بھارتی طالب علم کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی نوجوان کو امریکا کے کیپیٹل شہر واشنگٹن ڈی سی میں نا معلوم مسلح حملہ آوروں نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جنگ بندی معاہدہ، کامیابی اسرائیلی عمل پر منحصر ہوگی، القسام بریگیڈ
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا کہ جنگ بندی معاہدے کی کامیابی اسرائیلی طرزعمل پر منحصر ہوگی۔ غزہ: نجی ٹی وی چینل کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ کا کہنا تھا کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کا احترام کرنے کے لیے پرعزم ہیں، لازم ہے مزید پڑھیں
جو بائیڈن کی ڈاکٹر فاؤچی اور جنرل مارک ملی کے لیے صدارتی معافی
سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن نے اپنی صدارتی مدت کے آخری گھنٹوں میں آئینی طور پر حاصل اختیارات کے تحت ڈاکٹر انتھونی فاؤچی، ریٹائرڈ جنرل مارک ملی اور کیپٹل ہل پر حملے کی تحقیقات کرنے والی ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی میں شامل ارکان کو صدارتی معافی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا مزید پڑھیں
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
No media source currently available
تصاویر: ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری
ڈونلڈ ٹرمپ حلف اٹھانے کے بعد امریکہ کے 47 ویں صدر بن گئے ہیں۔ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کیپٹل ہل میں منعقد ہوئی جہاں ٹرمپ سے قبل جے ڈی وینس نے نائب صدر کا حلف اٹھایا۔ اس موقع پر ٹرمپ اور جے ڈی وینس کے خاندان کے افراد سمیت مختلف اہم شخصیات نے مزید پڑھیں
جب چالیس سال قبل صدر کی تقریبِ حلف برداری اِن ڈور منتقل کی گئی
روایت کے برخلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری اِن ڈور ہو رہی ہے لیکن امریکہ میں ایسے مواقع پہلے بھی آتے رہے ہیں۔ حالیہ تاریخ میں 1985 میں اس وقت دوبارہ منتخب ہونے والے ری پبلکن صدر رونلڈ ریگن کی حلف برداری بھی کیپیٹل ہل پر کھلی فضا میں منعقد نہیں ہو پائی تھی۔ مزید پڑھیں
امریکی صدور کی جان نشین کو خط لکھنے کی روایت کا اہم موڑ
ویب ڈیسک — اب سے چار دہائیاں قبل امریکہ کے صدر رونلڈ ریگن نے اپنے دور اقتدار کے اختتام پر اپنے جان نشین کے نام خط میں ایک نوٹ لکھنے کی روایت شروع کی جو اب تک تسلسل سے جاری ہے کیونکہ ہر سبکدوش ہونے والا صدر وائٹ ہاؤس کے نئے مکین کے لیے ایک مزید پڑھیں
احتجاج کا ایک سال، بھوک ہڑتال کے 56 دن؛ بھارتی کسان مطالبات منوانے کے لیے پرعزم
نئی دہلی — بھارتی ریاستوں پنجاب اور ہریانہ کی سرحد پر واقع کھنوری اور شمبھو بارڈر پر تقریباً ایک سال سے چلنے والے کسانوں کے دھرنے اور 56 روز سے کسان رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال کے مرن برت (تادمِ مرگ بھوک ہڑتال) کا معاملہ موضوع گفتگو بنا ہوا ہے۔ پنجاب اور ہریانہ کے کسان گزشتہ مزید پڑھیں
سعودی عرب‘ دہشت گردی میں ملوث مقامی شہری کو سزائے موت
ریاض(صباح نیوز) سعودی عرب میں دہشت گردی میں ملوث مقامی شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث مقامی شہری عبداللہ بن احمد آل سلیم کی سزائے موت پر عمل مزید پڑھیں
امریکا میں شدید سردی اور برف باری، 7 کروڑ افراد نشانے پر
امریکا کے مشرقی ساحل سے ملحق علاقوں میں انتہائی نوعیت کے موسم کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق شدید برف باری کا امکان ہے اور اس کے نتیجے میں کم و بیش سات کروڑ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکا اور کینیڈا کے خطے میں موسم کی اس مزید پڑھیں