امریکی صدر کی حلف برداری کے دن کیا کیا ہو گا؟

ویب ڈیسک — امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 47 منٹ پر اپنے عہدے کا حلف اُٹھائیں گے۔ وہ امریکہ کے 47 ویں صدر ہیں اور اسی مناسبت سے ان کی حلف برداری کے لیے اس وقت کا انتخاب کیا گیا ہے۔ امریکی صدور کی حلف مزید پڑھیں

امریکی صدور کی جانشین کو خط لکھنے کی روایت: ایک نیاموڑکیاہے؟

ویب ڈیسک —  اب سے چار دہائیاں قبل امریکہ کے صدر رونلڈ ریگن نے اپنے دور اقتدار کے اختتام پر اپنے جانشین کے نام خط میں ایک نوٹ لکھنے کی روایت شروع کی جو اب تک تسلسل سے جاری ہے کیونکہ ہر سبکدوش ہونے والا صدر وائٹ ہاؤس کے نئے مکین کے لیے ایک خط مزید پڑھیں

امیگریشن سے متعلق ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز؛ بارڈر سیکیورٹی اور ملک بدری پر توجہ

واشنگٹن ڈی سی — ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بننے کے بعد پہلے روز کئی ایگزیکٹو آرڈرز جاری کیے ہیں جن میں امیگریشن اور بارڈر سیکیورٹی سے نمٹنے کے لیے کئی آرڈرز بھی شامل ہیں۔ ٹرمپ کے دستخط کردہ آرڈرز کو ان کے آفیشلز "کامن-سینس امیگریشن پالیسیز” قرار دے رہے ہیں۔ ان احکامات میں امریکہ کی مزید پڑھیں

کیاواشنگٹن میں کواڈ اجلاس ٹرمپ کی چین پرتوجہ کاعکاس ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے نئے وزیر خارجہ مارکو روبیو منگل کو، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت صدارت کے دوسرے ہی روز آسٹریلیا، بھارت اور جاپان کے اپنے ہم منصبوں کی واشنگٹن میں ایک اجلاس کی میزبانی کریں گے۔ واضح رہے کہ "کواڈ” نامی گروپ میں شامل چاروں ممالک چین کی بڑھتی ہوئی طاقت مزید پڑھیں

امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ؛ رہائی پانے والے کون ہیں؟

ویب ڈیسک—افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے جس سے طالبان کی قید میں موجود دو امریکیوں کو رہائی ملی ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق قیدیوں کے اس تبادلے میں امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کی ایک جیل میں عمر قید کا سامنا کرنے مزید پڑھیں

کویت کی برآمدات میں نمایاں اضافہ‘گزشتہ ماہ 7کروڑ 49لاکھ ڈالر ریکارڈ

کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویت کی وزارت تجارت و صنعت نے کہا ہے کہ گزشتہ برس سمبر کے دوران برآمدات 7کروڑ 49لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں، جو نومبر کے مقابلے میں 12.08 فیصد زیادہ ہیں۔ خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) ممالک کو دسمبر میں کویتی برآمدات کے لیے 1766 سرٹیفکیٹ آف اوریجن جاری کیے مزید پڑھیں

اسپین: چیئر لفٹ گرنے سے 30افراد زخمی

اسپین میں چیئرلفٹ گرنے کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے امدادی کارروائی کی جارہی ہے میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپین کے شمال میں واقع آسٹن اسکیٹنگ مرکز میں چیئر لفٹ گرنے کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہو گئے ،جن میں سے 17 کی حالت نازک ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے مزید پڑھیں

بھارتی نژاد وویک راما سوامی ٹرمپ کی ٹیم میں خدمات انجام نہ دے سکیں گے

نومبر میں دوبارہ صدر منتخب ہونے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے ارب پتی آجر ایلون مسک اور بھارتی نژاد امریکی بزنس مین وویک راما سوامی کو سرکاری اداروں کی کارکردگی کا گراف بلند کرنے کے ذمہ دار ادارے میں خدمات انجام دینے کے لیے منتخب کیا تھا۔ ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشینسی کے لیے ایلون مسک اور مزید پڑھیں

ہفتے میں 70 گھنٹے کام ہی حقیقی کامیابی کی شاہ کلید ہے: نارائن مُورتی

بھارت کے ٹیکنو آجر نارائن مُورتی نے کہا ہے کہ ہفتے میں کم از کم 70 گھنٹے کام کرنا ہی حقیقی کامیابی، ترقی اور خوش حالی کی شاہ کلید ہے۔ کوئی بھی قوم اگر باقی دنیا سے ممتاز ہونا چاہتی ہے، ترقی یقینی بنانا چاہتی ہے تو اُسے زیادہ سے زیادہ کام کرنا ہی پڑے مزید پڑھیں