روس پر یوکرین جنگ کی بنا پر مزید پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں، ٹرمپ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر ڈو نلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ روس پر یو کرین کے خلاف جنگ کرنے کی وجہ سے مزید پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔ جب نامہ نگاروں نے ان سے منگل کو مزید پابندیوں کے نفاذ کے امکانات کے بارے میں سوال کیا تو ٹرمپ نے جواب مزید پڑھیں

جنوبی کیلی فورنیا میں آگ کی شدت میں مزید اضافے کا خدشہ، ہواؤں میں تیزی اور بارش کا امکان

ویب ڈیسک —  کیلی فورنیا کے جنگل کی آگ سے متاثرہ علاقوں میں بدھ کے روز آگ کی شدت اور پھیلاؤ میں اضافہ ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں کیونکہ خشک اور تیز ہوائیں چلنا شروع ہو گئی ہیں۔ موسمیات کے قومی ادارے کی پیش گوئی میں کہا گیا ہے کہ لاس اینجلس کے علاقے مزید پڑھیں

ریپبلیکن قانون سازوں کا امریکہ میں دہشت گردی کے خطرات کے بارے میں انتباہ

واشنگٹن ڈی سی —  ایوان نمائندگان کی ہوم لینڈ سکیوریٹی کمیٹی نے بد ھ کے روز خطرات کے جائزے کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے نئے سال کے موقع پر امریکی شہر نیو آرلینز میں ٹرک ہجوم پر چڑھانے کے ذریعہ 14 افراد پر جان لیوا حملے اور جون 2024 میں داعش کے ساتھ تعلق رکھنے مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: روس سمیت فریق ممالک کو ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ نہ کرنے کی صورت میں روس اور دیگر فریق ممالک کو ٹیکسز، ٹیرف اور دیگر پابندیوں کی دھمکی دے دی ہے۔ خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرتھ سوشل پر بیان میں کہا کہ معاہدے نہیں مزید پڑھیں

انڈونیشیا : تودے گرنے سےہلاکتیں 19ہوگئیں‘ تلاش جاری

انڈونیشیا : تودے گرنے کے باعث زخمی شخص کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی۔ انڈو نیشیا کے وسطی صوبے جاوا میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد لاپتا افراد کی تلاش جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جاوا کے شہر پیکالونگن میں مزید پڑھیں

امارات کا تیئسواں طیارہ امدادلے کر بیروت پہنچ گیا

بیروت کے ہوائی اڈے پر اماراتی طیارے سے امدادی سامان اتاراجارہا ہے ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی جانب سے لبنان کے لیے 35 ٹن طبی سامان لے کر تئیسواںامدادی طیارہ لبنان پہنچ گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امدادی مہم کے تحت امارات کا طیارہ بیروت انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پہنچا۔ سامان میں جدید آلات، مزید پڑھیں

امریکا ، برفباری کا 143سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 3ہزار پروازیں منسوخ

امریکا میں شہری برف باری سے لطف اندوز ہورہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں لوزیانا، جارجیا، الاباما، فلوریڈا، مسی سپی سمیت 30 ریاستوں میں برفانی طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق برفباری کے دوران 6 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ سب سے زیادہ برفباری الاباما میں ہوئی مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کی کواڈ اتحاد کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

آسٹریلیا، امریکا، بھارت اور جاپان کے وزرائے خارجہ کا کواڈ اجلاس کے موقع پر گروپ فوٹو واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے خلاف سخت موقف رکھنے والے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کواڈ اتحاد کے وزرا ئے خارجہ سے ملاقات کی ۔ مارکو روبیو نے اپنی حلف برداری کے چند ہی گھنٹے بعد بھارت، آسٹریلیا مزید پڑھیں

افغانستان کے پڑوسی افغان پناہ گزینوں کو ملک سے نہ نکالیں : این آرسی

ویب ڈیسک —  انسانی ہمدردی کے ایک عالمی ادارے نے افغانستان کے پڑوسیوں پر زور دیا ہے کہ وہ آنے والے مہینوں میں لاکھوں افغان پناہ گزینوں کو اپنے ملک سے واپس نہ بھیجیں کیونکہ وہ ملک عشروں کے تنازعے ، اقتصادی بدحالی اور آب وہوا سے منسلک چیلنجوں کی وجہ سے انہیں واپس لینے مزید پڑھیں

افغانستان: داعش کے حملے میں ایک چینی شہری ہلاک

ویب ڈیسک —  افغانستان میں پولیس نے بدھ کو ایک حملے میں ایک چینی شہری کی ہلاکت کی خبر دیتے ہوئے بتایا کہ داعش نے اس کی ذمہ داری قبول کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔ یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب طالبان حکومت ملک میں سیکیورٹی کی بہتر صورت حال کی تصویر مزید پڑھیں