امریکہ کی کئی ریاستوں میں برفانی طوفان سے پروازیں منسوخ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

ویب ڈیسک — امریکہ کی مختلف ریاستوں میں برفانی طوفان کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے ہیں جب کہ مختلف واقعات میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ کچھ علاقوں میں وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے۔ بعض علاقوں میں کئی برسوں بعد بار برف باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

امریکہ: مجرمانہ سرگرمیوں کے ملزم غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لینے کا بل ایوانِ نمائندگان سے مںظور

ویب ڈیسک _ امریکہ کے ایوانِ نمائندگان نے مجرمانہ سرگرمیوں کے ملزم غیرقانونی تارکینِ وطن کو حراست میں لینے کے بل کی منظوری دے دی ہے۔ بدھ کو بل ایوان میں منظوری کے لیے پیش کیا گیا تو 263 ارکان نے اس کے حق میں جب کہ 156 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ بل کی مزید پڑھیں

لاس اینجلس میں ایک اور جگہ آگ بھڑک اٹھی

امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں بدھ کو ایک نئی جگہ پر آگ بھڑک اٹھی ہے۔ لاس اینجلس کے شمالی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ کو ‘ہیوس فائر’ کا نام دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق آگ 9400 ایکڑ رقبے تک پھیل گئی ہے جس کے سبب 50 ہزار سے زائد افراد کو علاقہ چھوڑنے مزید پڑھیں

ظلم کی سیاہ رات ڈھلی نہیں: غزہ سے 120 بوسیدہ لاشیں برآمد‘ مغربی کنارے میں بھی 10 فلسطینی شہید

غزہ:امدادی سامان سے لدے ٹرک کریم شالوم کراسنگ سے گزررہے ہیں غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں جنگ بندی کے بعد تباہ شدہ علاقوں میں عمارتوں کے ملبے سے فلسطینیوں کی لاشیں ملنے کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا جہاں سے اب تک 120 لاشیں اسپتال منتقل کی جاچکی ہیں۔ غزہ سول ڈیفنس مزید پڑھیں

جرمنی، چاقو حملے میں خاتون اور بچہ ہلاک، 2 افراد زخمی

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی کے شہر آشافنبورگ میں چاقو حملے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حملے کے شبہے میں 28 سالہ افغان باشندے کو موقع سے گرفتار کیا گیا ہے۔مقامی پولیس کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ حملے میں ایک 41 سالہ خاتون اور مزید پڑھیں

معروف شائر وادیب ڈاکٹر تابش مہدی نئی دہلی میںانتقال کرگئے

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک)معروف شاعر، ادیب و محقق ڈاکٹر تابش مہدی74برس کی عمرمیں نئی دہلی میں انتقال کر گئے‘ بھارتی میڈیا کے مطابق وہ دہلی کے میکس اسپتال میں زیرعلاج تھے۔مرحوم کی علمی اور ادبی خدمات اُردو زبان و ادب کے لیے قیمتی سرمایہ رہیں گی ۔مرحوم نے ڈاکٹر تابش مہدی نے بطور شاعر، مزید پڑھیں

لاس اینجلس : آگ لگانے کے الزام میں متعدد افراد گرفتار‘ حیران کن انکشافات کردیے

لاس اینجلس ( مانیڑرنگ ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفیورنیا کے شہر لاس اینجلس میں مختلف مقامات پر لگی آگ کو بجھانے کی کوششیں جاری ہیں تاہم اس دوران آگ لگے کے حوالے سے اہم انکشافات ہوئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق آگ بجھانے کی کوششوں کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آتش زنی کے متعدد مزید پڑھیں

لاس اینجلس کے شمالی جنگلات میں نئی آگ بھڑک اٹھی، 20 ہزار افراد کا انخلا کا حکم

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے شمال میں واقع جنگلات میں اچانک نئی آگ بھڑک اُٹھی اور طوفانی ہواؤں کی شدت کے باعث محض دو گھنٹوں میں آٹھ ہزار ایکڑ رقبہ آگ کی لپیٹ میں آ گیا۔ خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکومت نے بیس ہزار سے زائد افراد کو فوری طور مزید پڑھیں

جنریشن الفا، اکیسویں صدی کی پہلی نسل

ویب ڈیسک —  دنیا بھر میں 2010 سے 2024 تک پیدا ہونے والے دو ارب بچے جو الفا جنریشن کہلاتے ہیں ، توقع ہے کہ تاریخ کی سب سے بڑی نسل ہوگی ۔ اگرچہ ابھی اس کا سب سے بڑا بچہ لگ بھگ چودہ سال کا ہو گا ، لیکن الفا جنریشن پہلے ہی سے مزید پڑھیں