امریکا میں سرمایہ کاری 600 ارب ڈالر تک بڑھانے کی خواہش رکھتے ہیں: سعودی ولی عہد

شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکا میں سرمایہ کاری کو 600 ارب ڈالر تک بڑھانے کا خواہاں ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم ایلون مسک کی حمایت میں بول پڑا

تل ابیب: اسرائیل کے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ لوگ امریکی ارب پتی آجر ایلون مسک پر بلا جواز تنقید کر رہے ہیں۔ ایلون مسک کے نازی سلام میں ایسی کوئی بات نہیں تھی جس کی بنیاد پر اُنہیں اس قدر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا۔ ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ایگزیکٹیو آرڈر، بھارتی جوڑے آپریشن سے بچے پیدا کروانے لگے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پیدائش کی بنیاد پر شہریت کے اصول کے خاتمے کے لیے 20 فروری کی ڈیڈ لائن دیے جانے پر بھارت کے غیر قانونی تارکینِ وطن نے بچوں کی ولادت کے لیے آپریشن کا آپشن استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ امریکا بھر میں بھارتی جوڑے پیدائش کی بنیاد پر مزید پڑھیں

مینوفیکچرنگ امریکا میں یا بھاری ٹیرف، بزنس لیڈرز کو ٹرمپ کی دھمکی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا بھر کے بزنس لیڈرز سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی مصنوعات امریکا میں تیار کیجیے یا پھر ٹیرف ادا کرنے کے لیے تیار رہیے۔ ٹرمپ کہتے ہیں بزنس مین جہاں چاہیں اپنی مصںوعات تیار کرواسکتے ہیں لیکن اگر وہ امریکا سے باہر قائم کمپنیوں میں اپنی مزید پڑھیں

امید ہے ٹرمپ دو طرفہ تعلقات میں معقولیت سے کام لیں گے، ایرانی وزیرخارجہ

ایران کے نائب صدر جواد ظریف نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے تعلقات میں معقولیت کا مظاہرہ کریں گے۔ ڈیووس (سوئٹزر لینڈ) میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے جواد ظریف نے کہا کہ ایران کو کسی بھی اعتبار سے عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ مزید پڑھیں

برینٹ بوزیل تھری یو ایس اے جی ایم کے سربراہ نامزد

ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایل برینٹ بوزیل تھری کو یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجنسی فار گلوبل میڈیا (یو ایس اے جی ایم) کا سربراہ نامزد کر دیا ہے۔ یو ایس اے جی ایم حکومتی فنڈنگ سے چلنے والا ادارہ ہے جس کے تحت وائس آف امریکہ سمیت میڈیا کے پانچ ادارے چلتے مزید پڑھیں

امریکہ: مجرمانہ سرگرمیوں کے ملزم غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لینے کا بل ایوانِ نمائندگان سے منظور

ویب ڈیسک _ امریکہ کے ایوانِ نمائندگان نے مجرمانہ سرگرمیوں کے ملزم غیرقانونی تارکینِ وطن کو حراست میں لینے کے بل کی منظوری دے دی ہے۔ بدھ کو بل ایوان میں منظوری کے لیے پیش کیا گیا تو 263 ارکان نے اس کے حق میں جب کہ 156 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ بل کی مزید پڑھیں

امریکہ چین کے خطرناک عزائم کے خلاف فلپائن کے ساتھ کھڑا ہے؛ وزیرخارجہ روبیو

ویب ڈیسک —  امریکہ کے نئے وزیر خارجہ نے مارکو روبیو نے بدھ کے روز اپنے فلپائنی ہم منصب کے ساتھ بحیرہ جنوبی چین میں ، چین کے خطرناک اور عدم استحکام پیدا کرنے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے منیلا کے لیے امریکہ کے دفاع کے آہنی عزم کو اجاگر کیا۔ امریکہ کے مزید پڑھیں

افغانستان: مختلف الزامات میں خواتین سمیت 12 افراد کو سرِ عام کوڑے مارنے کی سزا

اسلام آباد — افغانستان میں طالبان عہدے داروں نے جمعرات کو کہا ہے کہ مختلف جرائم میں ملوث دو خواتین سمیت 12 افراد کو سرِعام کوڑے مارے گئے ہیں۔ طالبان حکام کے مطابق ان افراد کو زنا، بدفعلی، شادی کے لیےگھر سے بھاگنے اور "ناجائز تعلقات” رکھنے کے الزامات میں مقدمات کا سامنا تھا۔ طالبان مزید پڑھیں

روس اور چین کی صدر ٹرمپ سے تعلقات پر طویل مشاورت

روس کے صدر ولادیمیر پوٹن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت سے تعلقات پر طویل مشاورت کی ہے۔ صدر شی اور پوٹن نے ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد پیر کو ایک گھنٹے 35 منٹ تک ویڈیو کال پر بات چیت کی ہے جس میں مزید پڑھیں