یورپ میں کوئلے کا استعمال 50 فیصد کم ،شمسی توانائی کا رحجان تیز

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین نے شمسی توانائی کا استعمال بڑھاتے ہوئے کوئلے پر انحصار کم کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق قابل تجدید توانائی کے ذرائع کا تناسب یورپ میں توانائی شعبے کے مقابلے میں تقریباً 50 فیصد تک بڑھ گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار ماحولیات سے متعلق تھنک ٹینک ایمبر نے توانائی جائزہ مزید پڑھیں

بھارت: زہریلے فضلے سے متعلق ناکام پالیسیوں پر عوام کا احتجاج

بھوپال حادثے میں مرنے والے افراد کے لواحقین مودی سرکار کے خلاف احتجاج کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں نے بھارتی عوام کو احتجاج پر مجبور کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پتھم پور میں بھوپال سے لائے گئے زہریلے فضلے کے پہنچنے کے بعد سے عوام مسلسل احتجاج کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں

برطانیہ میں طوفان سے تباہی کا خطرہ،امریکا میں ٹھنڈ سے 10 ہلاک

خلیج میکسیکو کے ساحل پر برف باری کے بعد برف کی تہ جمع ہوئی ہے لندن ؍واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں صدی کے بدترین برفانی طوفان سے بڑی تباہی کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے 5دن کے لیے ریڈ الرٹ جاری کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق برطانیہ میں تقریبا8علاقوں میں برفانی طوفان کی پیش گوئی مزید پڑھیں

بھارت کے یوم جمہوریہ پر جب پاکستانی رہنما کو مہمان خصوصی بنایا گیا

محمد ہارون عباس قمر بھارت کی آزادی کے بعد یوم جمہوریہ کی تقریبات میں مختلف ممالک کے سربراہان مملکت کو بطور مہمان خصوصی مدعو کرنے کی روایت بھارت کی سفارتی حکمت عملی اور عالمی تعلقات کو فروغ دینے کا ایک اہم پہلو ہے۔ یہ روایت 1950 میں اس وقت شروع ہوئی جب انڈونیشیا کے صدر مزید پڑھیں

کیا ٹرمپ پوٹن ملاقات جلد ہونے کا امکان ہے؟

ویب ڈیسک —  روسی حکومت کے مطابق صدر پوٹن اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں لیکن وہ پہلے واشنگٹن کی طرف سے اس سلسلے میں اشارے کا انتظار کر رہے ہیں۔ صدرٹرمپ نےبھی جمعرات کو صحافیوں کو بتایا تھا کہ وہ بہت جلد پوٹن سے ملاقات کریں گے۔ مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا سمندری طوفان سے متاثرہ نارتھ کیرولائنا کا دورہ

ویب ڈیسک —  صدر ٹرمپ نے جمعے کو قدرتی آفات سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر پہلے نارتھ کیرولائنا پہچنے اور پھر لاس اینجلس جانے والے ہیں۔ نارتھ کیرولائنا کے شہر ایش ویل میں انہوں نے متاثرہ آبادیوں کے لیے ہر ممکن وفاقی مدد کا وعدہ کیا۔ پیر کے روز اپنی دوسری صدارتی مدت کا مزید پڑھیں

امریکہ: پیدائشی حق شہریت، ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر اور عدالتی حکم پر ایک نظر

ویب ڈیسک —  صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ملک میں غیر قانونی طور پر رہنے والے والدین کے بچوں کے حق شہریت سے انکار کرنے والے ایگزیکٹوآرڈر کو قانونی رکاوٹوں کا سامناکرنا پڑ رہا ہے ۔ سیاٹل کے ایک ڈسٹرکٹ جج جان سی کفینور نے جمعرات کو اس حکمنامےکو صریحاً غیر قانونی قرار دیتے مزید پڑھیں

کیا ٹرمپ معدنیات سے مالا مال گرین لینڈ کی قسمت بدل سکتے ہیں؟

نوک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ کا کنٹرول ڈنمارک سے لینے کے بیان کے بعد سے قطب شمالی (آرکٹک) کے اس جزیرے کی معدنی دولت عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ امریکہ کے یورپی اتحادیوں کو بھی ان حالیہ بیانات پر تشویش ہے۔ امریکہ کے نائب صدر جے مزید پڑھیں