لاس اینجلس کے شمال میں بھی آگ بھڑک اٹھی،31 ہزار افراد کو علاقہ خالی کرنیکا حکم

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے شمال میں کاسٹائک لیک کے قریب جنگلات میں ایک نئی آگ لگ گئی ہے جس کے نتیجے میں علاقے میں ہنگامی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق آگ کے شعلے تیزی سے پھیل رہے ہیں اور پہاڑوں تک پہنچ مزید پڑھیں

محمد بن سلمان اور ٹرمپ کا رابطہ،سعودیہ 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا خواہشمند

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پررابطہ کیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان گفتگو میں سعودی عرب نے امریکا میں سرمایہ کاری کو 600 ارب ڈالر تک مزید پڑھیں

بلوچستان سرمایہ کاروں کیلیے پرکشش منزل ہے، سرفراز بگٹی

سوئٹزر لینڈ (آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں یہ خطہ عالمی برادری کے لیے ایک مثالی اقتصادی مرکز بن سکتا ہے، بلوچستان دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کے لیے ایک پرکشش منزل بن رہا ہے ہم اسے مزید ترقی کی مزید پڑھیں

ٹرمپ: مصنوعی ذہانت میں چین کے ساتھ مسابقت کے اقدامات

واشنگٹن —  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا منصب سنبھالنے کے دو دن کے اندر یہ واضح پیغام دیا ہے کہ ان کی حکومت چین سے مسابقت میں آگے رہنے کی جانب ایک بھر پور ایجنڈے پر عمل پیرا ہوگی، خاص طور پر جب سوال امریکہ میں مصنوعی ذہانت کے اور اسے ممکن بنانے والی انفرا مزید پڑھیں

برینٹ بوزیل تھرڈ، امریکی عالمی میڈیا ایجنسی کے سربراہ نامزد

ویب ڈیسک —  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو برینٹ بوزیل تھرڈ کو امریکی ایجنسی برائے عالمی میڈیاکی سربراہی کے لیے اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ یہ ادارہ وائس آف امریکہ اور دیگر آزاد نیوز نیٹ ورکس کی نگرانی کرتا ہے۔ صدر نے سماجی رابطے کی پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بدھ کی شب مزید پڑھیں

سعودی عرب امریکہ میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتا ہے: ولی عہد محمد بن سلمان

ویب ڈیسک —  سعودی عرب کے ولی عہد نے جمعرات کے روز کہا ہے ان کا ملک اگلے چار برسوں کے دوران امریکہ میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ، سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ولی عہد شہزادے محمد بن سلمان نے یہ بات مزید پڑھیں

جان ریٹکلف سی آئی اے کے سربراہ ہوں گے، سینیٹ نے توثیق کر دی

ویب ڈیسک —  جمعرات کو سینیٹ نے سی آئی اے کی سربراہی کے لیے جان ریٹکلف کی نامزدگی کی توثیق کر دی۔ انہیں صدر ٹرمپ نے امریکہ کی سب سے بڑی انٹیلی جینس ایجنسی کی قیادت کے لیے نامزد کیا تھا۔ ریٹکلف سینیٹ سے منظوری حاصل کرنے والے ٹرمپ کابینہ کے دوسرے رکن ہیں۔ اس مزید پڑھیں

امریکی جج نے پیدائشی حق شہریت کو ختم کرنے کے صدارتی حکم کو عارضی طور پر روک دیا

ویب ڈیسک —  امریکہ کے ایک وفاقی جج نے جمعرات کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیدائشی حقِ شہریت کی ازسر نو تعریف کرنے والے ایگزیکٹو آرڈر کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اسے عارضی طور پر روک دیا۔محکمہ انصاف نے کہا کہ وہ صدر کے ایگزیکٹو آرڈر کا ” بھرپور طریقے سے دفاع” کرے گا مزید پڑھیں

اگر کوئی بھارتی غیر قانونی طریقے سے امریکہ میں ہے تو اس کی واپسی کے حق میں ہیں: جے شنکر

نئی دہلی_ بھارت کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ غیر دستاویزی بھارتی تارکین وطن کی ان کے آبائی ملک میں جائز واپسی کے حق میں رہا ہے۔ انہوں نے بدھ کو واشنگٹن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ان لوگوں کی تصدیق کر رہی ہے جنھیں مزید پڑھیں

بین الاقوامی عدالت انصاف کی طالبان سپریم لیڈر اخوندزادہ اور چیف جسٹس حقانی کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی کوشش

ویب ڈیسک —  بین الاقوامی عدالت انصاف یا انٹر نیشنل کریمنل کورٹ ( ICC )کے چیف پراسیکیوٹر نے جمعرات کے روز کہا کہ وہ افغانستان میں خواتین پر ظلم و ستم کی وجہ سے طالبان کے سینئیر رہنماؤں کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ کی کوشش کر رہے ہیں۔ جوبقول انکے انسانیت کے منافی ایک جرم مزید پڑھیں