اسلام آباد: اسلامو فوبیا کے خلاف کل عالمی دن منایا جائے گا۔ اقوام متحدہ کے تحت دنیا بھر میں 15 مارچ کو اسلامو فوبیا کے خلاف دن منایا جاتا ہے، جس کا مقصد دنیا بھر میں ہونے والے اسلام مخالف پروپیگنڈے کے خلاف آواز بلند کرنا اور شعور بیدار کرنا ہے۔ واضح رہے کہ اقوام مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل غزہ میں جنگ ہار چکا ہے، اسرائیل کے سابق اور ریزرو فوجی جنرل کا اعتراف
تل ابیب: اسرائیلی حکومت کے ایک سابق فوجی جنرل نے اسرائیلی حکام پر کڑی تنقید کرتے ہوئے تل ابیب کے فوجی مقاصد کے حصول میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی جنگ پہلے ہی ہار چکا ہے۔ ریزرو فوجی جنرل اسحاق بریک نے جنگ غزہ کے تعلق سے اسرائیلی فوجی مزید پڑھیں
مودی کے دورۂ اروناچل پردیش پر بھارت اور چین میں کشیدگی
بھارت نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش کے حالیہ دورے پر چین کے اعتراض کو مسترد کردیا ہے۔ چین اس علاقے کے بارے میں دعویٰ کرتا ہے کہ وہ اس کا خطہ ہے۔ مودی کے دورے پر بیجنگ کی جانب سے سفارتی سطح پر احتجاج کے ایک روز بعد بھارت مزید پڑھیں
مالدیپ چھوڑنے کے حکم کے بعد بھارتی فوجیوں کا انخلاء شروع
ویب ڈیسک — مالدیپ کےدفاعی عہدہ داروں نے منگل کو بتایا ہےکہ ان کےملک میں بھارت کے نگرانی کرنے والےطیاروں کو آپریٹ کرنے والے فوجی اہلکاروں کو، چین کے حامی صدر کے حکم کے بعد بھارت نے واپس بلانا شروع کر دیا ہے۔ مالدیپ کی نیشنل ڈیفنس فورس (ایم این ڈی ایف) کے ایک اہلکار مزید پڑھیں
زیادہ تر امریکی نوجوان اسمارٹ فون کے بغیر خود کو خوش یا پرسکون محسوس کرتے ہیں: سروے
ایک امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں یہ سامنے آیا ہے کہ تقریباً تین چوتھائی امریکی نوجوانوں (ٹینز) کا کہنا ہے کہ جب وہ اپنے ساتھ موبائل فونز نہیں رکھتے تو وہ خوش یا پرسکون محسوس کرتے ہیں۔ یہ رپورٹ تھنک ٹینک ‘پیو ریسرچ سینٹر’ کی جانب سے کرائے گئے حالیہ سروے کے نتائج پر مزید پڑھیں
پاک افغان تجارت اور رہداری تعاون میں رکاوٹوں کا خاتمہ چاہتے ہیں، افغان وزیر تجارت
کابل:افغان طالبان کے وزیر برائے صنعت وتجارت نورالدین عزیز کا کہنا ہے کہ پاک افغان تجارت اور رہداری تعاون میں رکاوٹوں کا خاتمہ چاہتے ہیں،اس حوالے سے پاکستان کے نائب وزیر تجارت سے بہتر تجارتی اور رہداری تعلقات پر آن لائن بات کی ہے، جس میں پاک افغان تجارت بڑھانے اور 2برس کی پیش رفت مزید پڑھیں
غزہ میں القسام بریگیڈکا اسرائیلی فوجیوں پر حملہ، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد زخمی
غزہ: القسام بریگیڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ خان یونس کے علاقے میں اسرائیلی فوج کے 2 یونٹس پر کامیاب حملہ کیا، جس میں 3اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہاکہ اسرائیلی فوج کے 2یونٹس تقریبا تباہ کردیے ہیں، جس میں کافی بڑی تعداد مزید پڑھیں
بھارت میں سی اے اے کے نفاذ کی مخالفت کیوں کی جا رہی ہے؟
نئی دہلی — بھارت میں مسلم تنظیموں، انسانی حقوق کے کارکن، اپوزیشن جماعتوں کے رہنما اور قانونی ماہرین کی جانب سے شہریت کے ترمیمی قانون ’سی اے اے‘ کے نفاذ کے حکومت کے اعلان پر تنقید اور مخالفت کی جا رہی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ بھارت جیسے سیکولر ملک میں کسی کو مذہب مزید پڑھیں
روسی فوجی طیارہ انجن میں آگ لگنے سے گر کر تباہ، 15 افراد ہلاک
ماسکو: روسی فوجی طیارے کے انجن میں آگ لگنے سے گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں سوار 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق روسی فوجی طیارے میں دوران پرواز انجن میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے یہ مال بردار طیارہ زمین پر گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے مزید پڑھیں
بھارت: بوہرا کمیونٹی میں عورتوں کے ختنہ کی روایت، انسانی حقوق کے کارکن آواز بلند کرنے لگے
ویب ڈیسک — دنیا بھر میں عورتوں کے ختنے سے متعلق اقوامِ متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ کی اشاعت کے بعد بھارت میں مسلمان بوہری برادری کی جانب توجہ مبذول ہوئی ہے۔ یونیسیف نے جمعے کو ایسے 31 ممالک سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جہاں اب بھی عورتوں کے ختنہ کی روایت پر عمل مزید پڑھیں