واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کی تاریخ 5 نومبر کو تاریخی اور اپنی انتخابی مہم کو امریکا کے لیے اہم موڑ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میں صدر منتخب نہ ہوا تو خون ریزی ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات نومبر میں ہوں گے، جس میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کیخلاف تل ابیب میں مظاہرہ
تل ابیب : اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے وزارت جنگ کے سامنے تل ابیب میں مظاہرہ کیا، حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی کا بھی مطالبہ کیا گیا ۔ اسرائیلی حکومت کے قیدیوں کے اہل خانہ نے حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں غاصب حکومت کی جنگی کابینہ مزید پڑھیں
گجرات: نماز پڑھتے مسلم طلبا پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ، 5 زخمی
بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسلم طلبا پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 5 طالب علم زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احمدآباد میں واقع گجرات یونیورسٹی کے کیمپس میں مسجد نا ہونے کی صورت میں زیرِ مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی طالبان پر تنقید
No media source currently available
افغانستان : بس اور ٹینکر میں تصادم ، 21 افراد ہلاک درجنوں زخمی
ہلمند :جنوبی افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ایک بس کے آئل ٹینکر اور موٹر سائیکل سے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہو گئے۔ صوبائی گورنر کے ترجمان محمد قاسم ریاض نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ “آج صبح سویرے، ہمیں اب تک موصول ہونے مزید پڑھیں
بھارت: انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، 19 اپریل سے یکم جون کے درمیان پولنگ ہو گی
نئی دہلی — دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ انتخابات سات مرحلوں میں 19 اپریل سے یکم جون تک ہوں گے۔ چار جون کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے ہفتے کو نئی دہلی مزید پڑھیں
صہیونی فوج کا غزہ میں حملہ، خواتین و بچوں سمیت مزید 36 شہید
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین پر قابض صہیونی ریاست کی فوج کے غزہ میں ایک نئے حملے میں خواتین و بچوں سمیت مزید 36 افراد شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے مہاجر کیمپ پر حملہ کردیا۔ ماہ رمضان میں کیے گئے حملوں کے دوران نئی اسرائیلی کارروائی مزید پڑھیں
بھارت: 7 مراحل میں عام انتخابات 19 اپریل سے شروع ہونگے
نئی دہلی: بھارت میں عام انتخابات 19 اپریل سے شروع ہوں گے، جو کہ 7 مراحل میں منعقد کیے جائیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی الیکشن کمیشن کی جانب سے لوک سبھا (ایوان زیریں) کے انتخابات کے حوالے سے شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق عام انتخابات 7 مرحلوں میں 19 مزید پڑھیں
بھارت: انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، 19 اپریل سے یکم جون کے درمیان پولنگ ہو گی
نئی دہلی — دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ انتخابات سات مرحلوں میں 19 اپریل سے یکم جون تک ہوں گے۔ چار جون کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے ہفتے کو نئی دہلی مزید پڑھیں
جو بائیڈن کی روسی ہم منصب کی ایک بار پھر توہین، پیوٹن کو ٹھگ کہہ دیا
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے روسی ہم منصب کی ایک بار پھر توہین کی گئی۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک تقریب سے خطاب میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو ٹھگ کا لقب دے دیا۔ امریکی صدراس سے قبل روسی ہم منصب کو قاتل، آمر، قصائی اور جنگی مجرم بھی کہہ چکے مزید پڑھیں