طرابلس: لیبیا میں ساحل کے قریب سمندر میں کئی دن سے بھوکے پیاسے 60 مہاجرین ہلاک ہو گئے جب کہ کچھ کی جان بچا لی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیبی ساحل کے قریب مہاجرین کی ایک کشتی خراب ہو گئی تھی، جس کے بعد کئی دن تک وہ کھلے سمندر میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
غزہ میں صہیونی قیدیوں کے لواحقین کا اسرائیلی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ
تل ابیب:غزہ میں اسرائیلی قیدیوں کے لواحقین نے اسرائیلی پارلیمنٹ (Knesset) کے سامنے مظاہرہ کیا، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے زیر حراست قیدیوں کی جلد از جلد وطن واپس لایا جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینکڑوں مظاہرین نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے سامنے جمع ہو کر قیدیوں کے تبادلے کے مزید پڑھیں
امریکی سینیٹر چک شومر کی اسرائیلی وزیرِاعظم پر تنقید؛ نئے انتخابات کا مطالبہ
ویب ڈیسک — امریکی سینیٹ میں اکثریتی لیڈر چک شومر نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ غزہ میں بمباری کے دوران ‘اپنا راستہ کھو چکے ہیں’ لہذٰا اسرائیل میں فوری طور پر نئے انتخابات ہونے چاہئیں۔ چک شومر کا شمار امریکہ میں اعلٰی ترین مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان بھی شامل
اشنگٹن: آئی ایم ایف نے اپنی ایک رپورٹ میں دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری ہے جس میں جنوبی سوڈان 492.72 ڈالر فی کس جی ڈی پی کے اعتبار سے اول نمبر پر ہے۔ امریکی مالیاتی جریدے فوربس کے مطابق آئی ایم ایف نے یہ فہرست کو ملکی آبادی کی فی کس جی مزید پڑھیں
بھارت: سیاسی جماعتوں کو کس نے کتنا چندہ دیا؟ تفصیلات عام
ویب ڈیسک — بھارت کے الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں گزشتہ پانچ برس کے دوران سیاسی جماعتوں کو چندہ دینے والوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق بھارت کی کئی بڑی کمپنیوں نے سیاسی جماعتوں کو کروڑوں روپے چندہ دیا۔ مزید پڑھیں
بھارت میں شہریت قانون کا نفاذ؛ امریکہ، اقوامِ متحدہ اور ایمنسٹی کا اظہارِ تشویش
نئی دہلی — بھارت کی حکومت کی جانب سے شہریت کے ترمیمی قانون ’سی اے اے‘ کے نفاذ کے اعلان کے بعد جہاں ملک کے بعض علاقوں میں احتجاج ہو رہا ہے وہیں امریکہ، اقوامِ متحدہ، انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل اور افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے بھی اظہار تشویش کیا مزید پڑھیں
غزہ: غذائی قلت سے شہید ہونیوالے بچوں کی تعداد 27 ہو گئی
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی دہشت گردی کا شکار فلسطین کی محصور پٹی غزہ میں غذائی قلت سے شہید ہونےو الے بچوں کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروںکے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران قابض صہیونی فوج کی جارحیت میں مزید 69 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب مزید پڑھیں
بھارت میں شہریت قانون کا نفاذ؛ امریکہ، اقوامِ متحدہ اور ایمنسٹی کا اظہارِ تشویش
نئی دہلی — بھارت کی حکومت کی جانب سے شہریت کے ترمیمی قانون ’سی اے اے‘ کے نفاذ کے اعلان کے بعد جہاں ملک کے بعض علاقوں میں احتجاج ہو رہا ہے وہیں امریکہ، اقوامِ متحدہ، انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل اور افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے بھی اظہار تشویش کیا مزید پڑھیں
بیوی کو قتل کرکے بیڈروم میں دفنانے والا شخص 38 سال بعد گرفتار
ریاض: بیوی کو قتل کرنے کے بعد بیڈروم ہی میں دفن کرنے والا شخص بالآخر 38 سال کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو قتل کردیا تھا اور جرم چھپانے کے لیے اس کی لاش بیڈ روم ہی میں دفنا کر مزید پڑھیں
ترک صدر اردوان کے سیکیورٹی قافلے کو حادثہ
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے سیکیورٹی قافلے میں شامل ایک پولیس اہلکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صوبہ سرناک میں صدر رجب طیب اردوان کے سیکیورٹی قافلے میں شامل 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حادثے کا شکار ہونے والے ایک دورے پر صدر کے سیکیورٹی پر مامور مزید پڑھیں