امریکہ میں کرونا کیسز پھر بڑھنے لگے، یومیہ کیسز 40 ہزار سے تجاوز

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ایک بار پھر کرونا کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، ماہرین اس اضافے کو وائرس کی نئی لہر کا پیش خیمہ قرار دے رہے ہیں۔ کئی ریاستوں میں دو ماہ تک کیسز میں مسلسل کمی کے بعد اب اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ امریکہ کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی سے مزید پڑھیں

افغان طالبان کا پاکستان پر کنڑ اور خوست میں فضائی حملوں کا الزام

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارتِ دفاع نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے سرحدی علاقوں کنڑ اور خوست میں بم باری کی ہے۔ طالبان حکومت نے افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کو بھی وزارتِ خارجہ میں طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ پاکستانی سفیر مزید پڑھیں

چھ ماہ خلائی اسٹیشن پر قیام کے بعد چینی خلا بازوں کی واپسی

ویب ڈیسک —  چین کے خلا باز چین کے اپنےنئے خلائی اسٹیشن پر چھ ماہ قیام کے بعد زمین پر واپس پہنچ گئے ۔ چین کے خلابازوں کا یہ طویل ترین قیام تھا۔ خلائی کیپسول منگولیا کے شمالی علاقے صحرائے گوبی میں اترا اور اس منظر کو چین کے سرکاری ٹی وی پر لائیو دکھایا مزید پڑھیں

افغان طالبان کا پاکستان پر کنڑ اور خوست میں فضائی حملوں کا الزام

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارتِ دفاع نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے سرحدی علاقوں کنڑ اور خوست میں بم باری کی ہے۔ طالبان حکومت نے افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کو بھی وزارتِ خارجہ میں طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ پاکستانی سفیر مزید پڑھیں

’’لوگوں کے دکھ سنتی ہوں تو دل پر بوجھ بڑھ گیا ہے‘‘, بلقیس ایدھی، ایک عہد تمام ہوا  

کراچی —  ” میں ٹی وی نہیں چلا سکتی ہوں۔ میں خبریں سنتی ہوں تو مجھے ٹینشن ہوجاتی ہے”۔ یہ کہنا تھا بلقیس ایدھی کا جو عبد الستار ایدھی کی وفات کے بعد ایدھی فاوندیشن کی چیئر پرسن بنی تھیں۔ وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے ان کے پوتے سعد ایدھی نے بلقیس ایدھی مزید پڑھیں

فرانسیسی انتخابات میں حجاب اور حلال گوشت کی گونج

فرانسیسی انتخابات میں حالیہ صدر ایمانوئل میخوان کے ساتھ صدارت کی دوڑ میں سرفہرست میرین لی پین صدر بن کر مسلمان خواتین کے حجاب سمیت جانوروں کو ذبح کرنے کے روایتی طریقے پر بھی پابندی لگانا چاہتی ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق حجاب کا مسئلہ فرانسیسی صدارتی انتخابات میں مزید پڑھیں

پوست کی کاشت پر مکمل پابندی طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت کو جنم دے سکتی ہے: ماہرین

ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان امیر کی جانب سے پوست کی کاشت پر یکسر پابندی افغانستان کی پہلے سے شدید خراب معاشی صورتحال کو مزید خراب کر رہی ہے اور اس سے حالات اسلام پسند حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت کی طرف جا سکتے ہیں۔ واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک یونائیٹڈ سٹیٹس انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں