ویب ڈیسک — شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے اتوار کو رپورٹ کیا ہے کہ ملک کے رہنما کم جونگ اُن نے جوہری صلاحیت رکھنے والے ایک ’ٹیکٹیکل گائیڈڈ‘ ہتھیار کے تجربے کا مشاہدہ کیا ہے۔ پیانگ یانگ کی جانب سے حالیہ ہفتوں میں کئی ہتھیاروں کے تجربات کیے گئے ہیں۔ سرکاری اخبار ’روڈنگ سنمن‘ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بدلتے سعودی عرب میں صنفی قواعد کو چیلنج کرنے والا ماڈل
ویب ڈیسک — آتشی گلابی بالوں کی اکسٹینشن اور لیپرڈ پرنٹ کے سوٹ کے ساتھ ماڈل زیاد المصفر کا نیا فیشن شوٹ سعودی عرب میں صنفی قاعدوں کے بارے میں نئی بحث کو جنم دے رہا ہے۔ دارالحکومت ریاض میں زیاد فوٹو شوٹ کے لیے جیسے ہی اپنی لگژری سفید گاڑی سے نکل کر ایک مزید پڑھیں
نئی دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات، پولیس اہل کاروں سمیت نو افراد زخمی
نئی دہلی — بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے شمال مشرقی علاقے جہانگیر پوری میں ہفتے کی شام کو ہندوؤں کے ایک مذہبی جلوس کے دوران شرکا کا مسلمانوں کے ساتھ تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک عام شہری اور آٹھ پولیس اہل کار زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں دہلی پولیس کا ایک سب انسپکٹر مزید پڑھیں
‘نماز کے لیے جاتے تھے مگر دھیان پکوڑوں پر ہوتا تھا’
No media source currently available
‘لوگوں کے دکھ سنتی ہوں تو دل پر بوجھ بڑھ گیا ہے’, بلقیس ایدھی، ایک عہد تمام ہوا
کراچی — ” میں ٹی وی نہیں چلا سکتی ہوں۔ میں خبریں سنتی ہوں تو مجھے ٹینشن ہوجاتی ہے”۔ یہ کہنا تھا بلقیس ایدھی کا جو عبد الستار ایدھی کی وفات کے بعد ایدھی فاوندیشن کی چیئر پرسن بنی تھیں۔ وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے ان کے پوتے سعد ایدھی نے بلقیس ایدھی مزید پڑھیں
پاکستان میں جبری تبدیلی مذہب کا شکار لڑکیوں کی کہانی
No media source currently available
عمران خان کا بیانیہ: فوجی ترجمان کی پریس کانفرنس پرعوام کیا کہتے ہیں؟
No media source currently available
پرویز اشرف اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، سابق وزیرِ اعظم کے سیاسی سفر پر ایک نظر
اسلام آباد — پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی و سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی کے بلا مقابلہ اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ راجہ پرویز اشرف کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے جس پر ہفتے کو ہونے والے اجلاس میں وہ قومی اسمبلی کے 22 ویں مزید پڑھیں
امریکہ میں کرونا بحران کے بعد اجتماعی افطار
No media source currently available
امریکہ میں کرونا کیسز پھر بڑھنے لگے، یومیہ کیسز 40 ہزار سے تجاوز
ویب ڈیسک — امریکہ میں ایک بار پھر کرونا کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، ماہرین اس اضافے کو وائرس کی نئی لہر کا پیش خیمہ قرار دے رہے ہیں۔ کئی ریاستوں میں دو ماہ تک کیسز میں مسلسل کمی کے بعد اب اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ امریکہ کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی سے مزید پڑھیں