افغانستان: لڑکیوں کی تعلیم پر طالبان میں اختلافات

ویب ڈیسک —  طالبان کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم پر مسلسل پابندی عائد ہے۔ گزشتہ ماہ لڑکیوں کے سکول کھولنے کے فوراً بعد ہی انہیں دوبارہ بند کر دیا گیا۔ اور ماہرین کے خیال میں اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس اسلام پسند گروپ پر اب بھی انتہائی قدامت پسند افراد کا کنٹرول مزید پڑھیں

سری لنکن شہری کا قتل، چھ افراد کو سزائے موت اور نو کو عمر قید کی سزا

لاہور —  انسدادِ دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کو قتل کرنے اور جلانے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے واقعہ میں ملوث چھ ملزمان کو سزائے موت اور نو ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے واقعہ میں ملوث72 ملزمان کو فرداً فرداً دو دو سال مزید پڑھیں

سردارتنویرالیاس پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیراعظم بن گئے

اسلام آباد —  پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں عمران خان کے منتخب کردہ عبدالقیوم نیازی بھی اپنی ہی جماعت کے ممبران کے ہاتھوں وزارت عظمیٰ سے محروم ہوگئے۔ وزارت عظمیٰ سےمستعفی ہونے سے قبل، عبدالقیوم نیازی نے پریس کانفرنس میں ڈھکے چھپے الفاظ میں پیسے کی سیاست کو موردالزام ٹھہرایا۔ ان کے مستعفی ہونے کے مزید پڑھیں

ترکی نے شمالی عراق میں نئے فضائی اور زمینی حملے شروع کر دیے

ویب ڈیسک —  ترکی نے شمالی عراق میں کرد عسکریت پسندوں کے خلاف نئے زمینی اور فضائی حملوں کا آغاز کیا ہے، جس میں کم از کم 19 مشتبہ کرد باغی ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ترکی کے وزیر دفاع ہولوسی آکار نے سرکاری خبررساں ادارے، انادولو کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس حملے میں مزید پڑھیں

کیا شامی جنگجو روس کی مدد کے لیے یوکرین جا رہے ہیں؟

ویب ڈیسک —  بیروت سے اپنی ایک رپورٹ میں خبر رساں ادارے اے پی نے بتایا ہے کہ یہ 2017 کی بات ہے جب روسی صدر ولادی میر پوٹن نے اپنے شام کے دورے میں ایک شامی جنرل کی بہت تعریف کی جس کے ڈویژن نے ملک کی طویل عرصے سے جاری خانہ جنگی میں مزید پڑھیں

غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کے الزام میں دو لاکھ دس ہزار تارکین وطن گرفتار

ویب ڈیسک —  امریکی حکام نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ رواں برس مارچ کے مہینے میں دو لاکھ دس ہزار کے قریب افراد کو غیر قانونی طور پر میکسیکو کی سرحد پار کر کے امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ تعداد پچھلے بیس برس میں کسی مزید پڑھیں

یوکرین: گاؤں میں اب تک 900 سے زیادہ لاشیں نکالی جا چکی ہیں، اہلکار  

ویب ڈیسک —  ایک خاموش سڑک پر اخروٹ کے درختوں کی قطاروں کے سائے میں ایک قبرستان میں چار لاشیں پڑی ہیں جن کا بظاہر کوئی وارث نہیں ہے۔ یہ سب اسی گاؤں میں روسی فوجیوں کا نشانہ بنے جو یوکرین کے دارالحکومت کیف سے باہر واقع ہے۔ ان کے عارضی تابوت ایک ہی قبر مزید پڑھیں

معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے سری لنکا کی کابینہ میں ردوبدل

ویب ڈیسک —  سری لنکا کے صدر نے پیر کوسنگین معاشی صورتحال کے نتیجے میں پیدا ہونے والے سیاسی بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں کابینہ میں17 نئے ارکان کا تقرر کیا ہے۔ یہ تقرریاں ایندھن اور خوراک کی قلت پر کئی ہفتوں سے جاری مظاہروں اور صدر گوتابایا راجا پاکسے اور ان کی مزید پڑھیں

معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے سری لنکا کی کابینہ میں ردوبدل

ویب ڈیسک —  سری لنکا کے صدر نے پیر کوسنگین معاشی صورتحال کے نتیجے میں پیدا ہونے والے سیاسی بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں کابینہ میں17 نئے ارکان کا تقرر کیا ہے۔ یہ تقرریاں ایندھن اور خوراک کی قلت پر کئی ہفتوں سے جاری مظاہروں اور صدر گوتابایا راجا پاکسے اور ان کی مزید پڑھیں