نئی دہلی میں ہندو مسلم جھگڑوں کے بعد شہری انتظامیہ نے تجاوزات کے نام پر آپریشن شروع کردیا ہے۔ انتظامیہ نے فورسز کی بھاری نفری کے ساتھ مسلم اکثریتی علاقے جہانگیرپوری میں تجاوزات گرانا شروع کیں جسے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد روک دیا گیا ہے۔ ناقدین اس اقدام کو مسلمانوں کو ڈرانے کی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
‘پاکستان اور افغانستان کے درمیان صورتِ حال کشیدہ ہو رہی ہے’
پاکستان کے لیے امریکہ کے سابق سفیر ولیم مائلم نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک مخاصمانہ صورتِ حال پیدا ہو رہی ہے۔ دونوں ممالک میں سیاست اس وقت انتہائی غیرمستحکم ہے۔ بظاہر طالبان کو افغانستان میں اقتدار حاصل ہے لیکن وہاں اب بھی باغی گروہ موجود ہیں۔ دیکھیے نیلوفر مغل سے مزید پڑھیں
دہلی میں پْرتشدد واقعات کے بعد مساجد کی ڈرونز کے ذریعے نگرانی
نئی دہلی :بھارت کےشہر نئی دہلی کےعلاقے جہانگیر پوری میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد پولیس ڈرونز کے ذریعے جامع مسجد اور مسجد حوض قاضی کے علاقوں کی نگرانی کر رہی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق منگل کو دہلی پولیس نے بتایا کہ ’وہ ڈرونز کے ذریعے ان علاقوں کی مزید پڑھیں
‘انجن نے جلد دھواں چھوڑنا شروع کر دینا ہے’:وفاقی کابینہ کی تشکیل پر دلچسپ تبصرے
ویب ڈیسک — وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کابینہ کا پہلا اجلاس آج بروز بدھ کو ہو گا ۔ کابینہ کی تشکیل میں تاخیر اور پھر اتحادی حکومت میں شامل جماعتوں میں اختلافات کی خبریں سامنے آنے کے بعد سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
کیا شہباز حکومت صدر علوی کو عہدے سے ہٹا سکتی ہے؟
اسلام آباد — پاکستان کی وفاقی کابینہ سے صدرِ پاکستان کے بجائے قائم مقام صدر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حلف لیا تھا۔اطلاعات یہ ہیں کہ صدر عارف علوی نے وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے معذوری ظاہر کی تھی۔ اس سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف کی حلف برداری کے موقع پر بھی اچانک مزید پڑھیں
یوکرین روس جنگ سے پاکستانی تاجر پریشان کیوں؟
No media source currently available
عاصمہ جیلانی کیس: 50 برس قبل جب نئی تاریخ رقم ہوئی
کراچی — یہ کہانی عوامی لیگ سے وابستہ سیاسی رہنما ملک غلام جیلانی کے فوجی آمر جنرل یحیی خان کے نام لکھے گئے خط سے شروع ہوتی ہے۔سات اپریل 1971 کو لکھے گئے اس خط میں26 مارچ کو مشرقی پاکستان میں شروع ہونے والے فوجی آپریشن پر احتجاج کرتے ہوئے تند و تیز لہجہ اختیار مزید پڑھیں
20 برس قبل راج کمار ہیرانی کی فلم نہ کرنے والے شاہ رخ اب سب کچھ کرنے کو بےتاب
کراچی — بالی وڈ فلموں کے کردار ‘منا بھائی’ سے تو سب ہی واقف ہیں جسے اداکار سنجے دت نے اس خوش اسلوبی سے نبھایاتھا کہ آج بھی تقریباً بیس سال بعد انہیں لوگ منا بھائی کے نام سے جانتے ہیں۔لیکن صرف شاہ رخ خان کے مداح جانتے ہیں کہ سنجے دت سے قبل یہ مزید پڑھیں
داعش خراسان کا ازبکستان پر راکٹ حملوں کا دعویٰ
ویب ڈیسک — داعش سے وابستہ گروپ خراسان نے پیر کے روز بتایا ہے کہ اس نے ازبکستان پر راکٹ سے حملہ کیا ہے۔ مشرقی ایشیائی ملک پر افغانستان سے ہونے والا اپنی نوعیت کا یہ پہلا حملہ ہے۔ داعش خراسان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے ازبکستان کے ترمز کے مزید پڑھیں
کشیدگی میں اضافہ، غزہ کےعکسریت پسندوں نے اسرائیل پر راکٹ داغ دیا
ویب ڈیسک — فلسطینی عسکریت پسندوں نےبیت المقدس میں اسرائیلی پولیس کے ساتھ حالیہ جھڑپوں کے بعد پیر کو پہلی بار جنوبی اسرائیل پر راکٹ داغاہے۔ اسرائیل نے کہا ہے کہ اس نے راکٹ کو فضا میں ہی روک لیا اور اس سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔اسرائیل غزہ کی عسکریت مزید پڑھیں