افغانستان: متعدد دھماکوں میں 10 افراد ہلاک 40 زخمی

افغانستان کے مختلف علاقوں میں جمعرات کو، پولیس کے مطابق، سلسلے وار دھماکوں میں کم از کم دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ کسی نے تاحال ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم ملک میں اقلیتی شیعہ مسلک کے افراد پر ہونے والے حملوں میں ماضی میں داعش سے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے مفتاح اسماعیل امریکہ روانہ، قسط کے حصول میں رکاوٹیں ہیں کیا؟

کراچی —  پاکستان کے وزیرِ خزانہ اپنی حلف برداری کے چند روز بعد ہی عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کے لیے امریکہ پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان کے معاشی حالات اور بڑھتے ہوئے مالی خسارے کے تناظر میں وزیرِ خزانہ کے اس دورے کو اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔ بدھ مزید پڑھیں

 ایران کی چوری شدہ نوادرات کی بازیابی کی جدوجہد

ویب ڈیسک —  چار دہائیوں کی تلاش اور بین الاقوامی قانونی جنگ کے بعد تین ہزار سال پرانی چمکدار سجی ہوئی اینٹوں پر مشتمل قدیم نوادرات ایران کے قومی عجائب گھر میں نمائش کے لیے رکھ دیے گئے ہیں۔ شیر اورانسانی سروں کے ساتھ پروں والی گائے، بکری کے سینگوں والےگھوڑے اور بیل، گھٹنے ٹیکے مزید پڑھیں

فوج کے خلاف بات نہ کریں،مجھ سے زیادہ اس ملک کو فوج کی ضرورت ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سےبدھ کے روز سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پہلی بار ٹوئیٹراسپیس استعمال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے حامیوں اور کارکنوں کے سوالوں کے جواب دیے۔ اس ٹویٹر اسپیس کے ماڈیریٹرز ڈاکٹر ارسلان خالد اور جبران آصف تھے۔ جبران آصف بنی گالہ مزید پڑھیں

عمران خان جہاں بھی جائیں انہیں سخت سیکیورٹی دی جائے: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزارتِ داخلہ کو حکم دیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے۔ عمران خان کو سیکیورٹی تھریٹ کی اطلاع کے بعد وزیرِ اعظم نے وزارتِ داخلہ کو فوری اور مؤثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سرکاری ٹی مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ سےمتعلق فواد چوہدی کا بیان: ‘چوہدری صاحب نے عمران خان کے بیانیے میں چھید کر دیا’

ویب ڈیسک —  سابق وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ ہوتے تو ان کی جماعت حکومت میں ہوتی۔ فواد چوہدری کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر تحریکِ انصاف کے حامیوں، مخالفین اور صحافیوں کی جانب سے ردِ عمل میں کہا جا رہا ہے کہ فواد مزید پڑھیں

لاہور: پی ٹی آئی کے پاور شو کی تیاریاں مکمل، عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کی تجویز

لاہور —  پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے مرکزی شہر لاہور میں عوامی قوت کا مظاہرہ کرنےکےلیے تیار ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان مینارِ پاکستان میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ دوسری جانب لاہور کی ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں