ویب ڈیسک — کرکٹ کی بائبل مانے جانے ‘وزڈن کرکٹرز المناک’ کا 2022 ایڈیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں گزشتہ برس بہترین کارکردگی دکھانے پر انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کپتان جو روٹ ‘وزڈن کے لیڈنگ کرکٹر’ جب کہ پاکستانی بیٹر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی میں ‘لیڈنگ کرکٹر’ کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
‘ٹی ٹی پی کا نشانہ پاکستان ہے’
No media source currently available
اسٹیبلشمنٹ کے اعتراض پر کابینہ میں شامل نہیں کیا گیا: محسن داوڑ کا دعویٰ
پشاور — وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی قوم پرست سیاسی جماعتوں کو شامل نہ کرنے سے سیاسی و صحافتی حلقوں میں مختلف چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔حکومتی اتحاد میں شامل رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑنے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے اعتراض کی وجہ سے انہیں کابینہ میں شامل نہیں مزید پڑھیں
امریکی رُکنِ کانگریس الہان عمر کی اسلام آباد آمد، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات
اسلام آباد — امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے بنی گالا میں اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ امریکی ایوانِ نمانندگان کی مسلمان رُکن الہان عمر چار روزہ دورے پر منگل کو اسلام آباد پہنچی تھیں جہاں دفترِ خارجہ کے حکام نے اُن کا استقبال مزید پڑھیں
حمزہ کی حلف برداری میں تاخیر، اس وقت پنجاب کا انتظامی سربراہ کون ہے؟
لاہور — پاکستان کے صوبے پنجاب کے گورنر کی جانب سے نو منتخب وزیرِ اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کے باعث صوبے میں آئینی بحران بدسستور برقرار ہے۔ ادھر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے سردار عثمان بزدار کے استعفے کے دوران آئینی تقاضے پورے نہ ہونے کے بیان نے کئی قانونی سوالات کو مزید پڑھیں
بڑھتی ہوئی غیر قانونی امیگریشن پر امریکیوں کو تشویش
ویب ڈیسک — غیرقانونی امیگریشن پر امریکی شہریوں کی تشویش میں اضافہ ہوگیا ہے۔ منگل کو جاری ہونے والے گیلپ سروے کے مطابق2022 کے وسط مدتی انتخابات سے قبل غیرمجاز امیگریشن پر امریکیوں کی تشویش دو دہائیوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور اس معاملے میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹس بٹے ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں
چوری شدہ نوادرات کی بازیابی کی ایرانی جدوجہد
ویب ڈیسک — چار دہائیوں کی تلاش اور بین الاقوامی قانونی جنگ کے بعد تین ہزار سال پرانی سجی ہوئی چمکدار اینٹوں پر مشتمل قدیم نوادرات ایران کے قومی عجائب گھر میں نمائش کے لیے رکھ دیے گئے ہیں۔ شیر اورانسانی سروں کے ساتھ پروں والی گائے، بکری کے سینگوں والےگھوڑے اور بیل، گھٹنے ٹیکے مزید پڑھیں
چین ایشیا میں امریکہ کے F-35 طیاروں کے مقابلے پر اپنے J-20 لڑاکا طیارے تعینات کر رہا ہے
ویب ڈیسک — تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین ایشیا میں امریکہ کی بڑھتی ہوئی فوجی موجودگی سے نمٹنے کے لیے اپنے اعلیٰ قسم کے جیٹ لڑاکا طیارے اپنے قریبی سمندری علاقوں میں تعینات کر رہا ہے۔ رالف جیننگز نےاپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ماہرین اور ایشیا کی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک مزید پڑھیں
"فوج کے خلاف بات نہ کریں،مجھ سے زیادہ اس ملک کو فوج کی ضرورت ہے”، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے آج سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پہلی بار ٹوئیٹراسپیس استعمال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے حامیوں اور کارکنوں کے سوالوں کے جواب دیے۔ اس ٹویٹر اسپیس کے ماڈیریٹرز ڈاکٹر ارسلان خالد اور جبران آصف تھے۔ جبران آصف بنی گالہ میں مزید پڑھیں
الہان عمر کا دورہ پاک امریکہ تعلقات کے لیے کتنا اہم ہے؟
واشنگٹن ڈی سی — امریکی کانگریس کی مسلمان رکن الہان عمر آج کل پاکستان کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے اپنے دورے کے موقعے پر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سمیت صدر مملکت اور اپوزیشن رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ بھی ملاقات کی ہے۔ اپنی ملاقات میں انہوں نے اسلامو فوبیا اور مزید پڑھیں