بڑے جلسے اور سوشل میڈیا پر حمایت، کیا عمران خان عام انتخابات میں فائدہ اٹھا سکیں گے؟

اسلام آباد —  سابق وزیرِ اعظم عمران خان وزارتِ عظمٰی سے الگ کیے جانے کے بعد سےعوامی رابطہ مہم جاری رکھے ہوئے ہیں اور انہوں نے اب اعلان کیا ہے کہ نئے انتخابات تک ان کی جدوجہد جاری رہے گی۔ عمران خان کے حالیہ جلسوں میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی لیکن یہ مزید پڑھیں

مودی کے دورۂ کشمیر سے قبل غیر معمولی انتظامات، جھڑپوں میں فوجی افسر سمیت 7 افراد ہلاک

سرینگر —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر کے ایک روزہ دورے سے قبل علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ ان جھڑپوں کے دوران نصف درجن عسکریت پسند اور سیکیورٹی فورسز کا ایک افسر ہلاک اور ایک درجن سے زائد مزید پڑھیں

مفتی تقی عثمانی کی افغان طالبان سے لڑکیوں کو تعلیم کے حصول کی اجازت دینے کی اپیل

ممتاز عالم دین اور جامعہ دارالعلوم کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی نے افغان طالبان سے لڑکیوں کو تعلیم کے حصول کی اجازت دینے اور لڑکیوں کے لیے اسکول کھولنے کی اپیل کی ہے۔ طالبان نے 23 مارچ کو سیکنڈری اسکولوں کی طالبات کے اسکول دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا تھا لیکن اسی دن جب مزید پڑھیں

گٹکے کے اشتہار میں کام کرنا اکشے کو مہنگا پڑ گیا، مداحوں کی تنقید کے بعد معافی مانگ لی

کراچی —  دنیا بھر میں فن کارمتعدد برینڈز کے ٹیلی ویژن کمرشلز (ٹی وی سی) میں کام کرکے اپنے مداحوں کو اس برینڈ کی جانب متوجہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن حال ہی میں بالی وڈ اسٹار اکشے کمار کو ایک اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑ گیا۔ اکشے کمار کے چاہنے والے ان مزید پڑھیں

مفتی تقی عثمانی کا افغان طالبان کے نام خط، لڑکیوں کی تعلیم کے انتظامات کی اپیل

ویب ڈیسک —  پاکستان میں دیوبندی مکتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے معروف عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے افغان طالبان کے امیر ملا ہبت اللہ اخوند کے نام اپنے خط میں شرعی قوانین کے مطابق لڑکیوں کی تعلیم کے لیے انتظامات کرنے کی اپیل کی ہے۔ یہ خط ایک ایسے وقت میں سامنے آیا مزید پڑھیں