No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات: مفتاح اسماعیل کا پیٹرول پر سبسڈی ختم کرنے کا عندیہ
واشنگٹن ڈی سی — پاکستان کے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران اس بات پراتفاق ہوا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کی جائے گی، تاہم غریب طبقات کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی۔ جمعے کو واشنگٹن مزید پڑھیں
پاکستان سے رواں برس 81 ہزار 132 عازمین حج کے لیے آئیں گے: سعودی میڈیا
ویب ڈیسک — سعودی عرب نے تمام ممالک کے لیے حج 2022 کے کوٹے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی اخبار سعودی گیزیٹ کی رپورٹ کے مطابق اخبار عکاظ اور سعودی گیزیٹ کو اتنہائی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزارتِ حج اور عمرہ نے حج کوٹے کی منظوری دے دی ہے۔ سب سے زیادہ مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان: عسکریت پسندوں کے حملے میں تین پاکستانی فوجی ہلاک
پشاور — شمالی وزیرستان کے افغان سرحد سے ملحقہ علاقے میں عسکریت پسندوں کے حملے میں تین پاکستانی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ افواجِ پاکستان کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے حملے میں تین پاکستانی سیکیورٹی اہل کاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ کالعدم تحریکِ طالبان نے اس حملے کی ذمے مزید پڑھیں
چین کی لاطینی امریکہ کے کالجز میں اثرو رسوخ بڑھانے کی کوششیں
No media source currently available
امریکی نوجوانوں کی زمین کو ماحولیاتی تباہی سے بچانے کی کوشش
No media source currently available
پارٹی سے کہہ دیا ہے کہ اسلام آباد کی جانب مارچ کی تیاری کریں: عمران خان
ویب ڈیسک — سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے غیر ملکی مراسلے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں کھلی سماعت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ اداروں نے قوم کی آزادی اور خودداری کے لیے کردار ادا نہ کیا تو ہم غلاموں جیسی ہی زندگی گزارتے رہیں گے۔ ہفتے کو مزید پڑھیں
الہان عمر کے دورۂ پاکستان پر بھارت کا اعترض، امریکہ کی وضاحت
نئی دہلی — امریکی ایوانِ نمائندگان کی رُکن الہان عمر چار روزہ دورے پر پاکستان میں ہیں۔ الہان نے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کا بھی دورہ کیا ہے جس پر بھارت کی جانب سے احتجاج سامنے آیا ہے۔ جب کہ امریکی حکام نے وضاحت کی ہے کہ الہان عمر کا یہ دورہ ذاتی حیثیت مزید پڑھیں
صدرِ مملکت وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے حلف کے لیے کوئی اور نمائندہ مقرر کریں: لاہور ہائی کورٹ
ویب ڈیسک — لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کے نومنتخب وزیرِ اعلٰی حمزہ شہباز شریف کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے صدر مملکت سے کہا ہے کہ وہ نئے وزیرِ اعلٰی سے حلف کے لیے کوئی اور نمائندہ مقرر کریں۔ خیال رہے کہ پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ نے پنجاب کے وزیرِ اعلٰی کے مزید پڑھیں
مزار شریف کی مسجد میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 30 سے متجاوز، شہر میں خوف و ہراس
اسلام آباد — افغانستان کے مختلف حصوں میں جمعرات کو ہونے والےدھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 30 سے تجاوز کر گئی ہے، سب سے زیادہ جانی نقصان مزار شریف کی شیعہ مسجد میں ہوا جس کی ذمے داری شدت پسند تنظیم، دولتِ اسلامیہ (داعش) نے قبول کی ہے۔ مزار شریف انتظامیہ کے مطابق دھماکے میں مزید پڑھیں