فلسطینی نوجوانوں کے پتھراؤ کے بعد اسرائیلی پولیس کا یروشلم کے مقدس مقام پر دھاوا

ویب ڈیسک —  فلسطینی نوجوانوں کی جانب سےجمعے کے روز مسجد اقصیٰ کے گیٹ پر تعینات اسرائیلی پولیس پر کیے گئے پتھراؤ کے بعد، اسرائیلی پولیس نے مسجد پر دھاوا بول دیا۔ یروشلم کا یہ وہ مقام ہے جو یہودیوں اور مسلمانوں دونوں کے لیے مقدس ہے۔ فلسطینی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جھڑپوں مزید پڑھیں

نشے میں دھت ڈرائیور حادثے میں والدین کی ہلاکت پر بچوں کی کفالت کرے گا

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست ٹینی سی نے ایک قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت مہلک حادثے میں ملوث ایسے ڈرائیور کو جو نشے کی حالت میں گاڑی چلا رہا ہو، مرنے والے شخص کے نابالغ بچوں کی کفالت کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ امریکہ کہ ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاستی مزید پڑھیں

کیا شہباز شریف اسٹیبلشمنٹ اور پارٹی قیادت کے ساتھ تعلقات میں توازن رکھ سکیں گے؟

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان میں برسر اقتدار آنے والی نئی حکومت کے لیے جس کی مدت کا بھی ابھی تعین نہیں ہو سکا ہے، کہ آیا وہ سابقہ حکومت کی بقیہ مدت پوری کرے گی یا قبل از وقت انتخابات کا راستہ اختیار کرے گی، ماہرین کے بقول معیشت، سیاست اور کرپشن جیسے مسائل مزید پڑھیں

کیا چین معاشی سست روی کا شکار ہو رہا ہے؟

ویب ڈیسک —  سابق چینی رہنما ماؤزے تنگ کے دور میں مقامی رہنما گندم کی پیداوار کی جعلی رپورٹس بنایا کرتے تھے۔60 کی دہائی میں چین میں جاری مسائل پر بات کرتے ہوئے امریکی ریسرچر کلیٹن براؤن کہتے ہیں کہ اعلیٰ عہدے دار اس قسم کی رپورٹس پر کم ہی سوالات اٹھایا کرتے تھے، اس مزید پڑھیں

‘ارتھ ڈے’: ماحولیاتی تبدیلی میں کمی لانا اب بھی عالمی ماحولیاتی ایجنڈے پر سرِ فہرست

ویب ڈیسک —  ارتھ ڈے کے موقعے پر صدر جو بائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے اپنے ایجنڈے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی جنگلات کے تحفظ اور جنگلوں میں لگتی آگ جیسے خطرات سے نمٹنے کے لیے مضبوط ارادے کی ضرورت ہے۔ 22اپریل کو دنیا بھر میں ارتھ ڈے یا مزید پڑھیں

مسجدِ اقصٰی: اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں

مسجدِ اقصٰی کے احاطے میں اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں میں مزید 31 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی ریڈ کراس ایمبولینس سروس کے مطابق جمعے کو ہونے والی ان جھڑپوں کے بعد 14 فلسطینیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں دو شدید زخمی بتائے جاتے ہیں۔ دیکھیے یہ پکچر گیلری۔۔

رپورٹرز ڈائری: ‘عید کی شاپنگ سے عمران خان کا جلسہ زیادہ ضروری ہے’

لاہور —  اکیس اپریل جمعرات کا دن اور بطور صحافی عمران خان کے جلسے کی کوریج حصے میں آئی۔ فیلڈ میں صبح سے موجود ٹیمز کے تجربے کی روشنی میں مینار پاکستان تک جانے کے لیے رنگ روڈ کا انتخاب کیا۔ کیوں کہ لاہور کے اطراف سے گزرنے والی اس سڑک پر بلا تعطل ٹریفک مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت کو ہٹانے کے لیے کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی: قومی سلامتی کمیٹی

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے مراسلے میں کسی بیرونی سازش کے ثبوت نہیں ملے۔ جمعے کو ہونے والے اجلاس میں امریکہ میں پاکستان کے مزید پڑھیں