روس کی جی 20 میں شرکت کے معاملے پر امریکہ، کیینڈا اور برطانیہ کا اجلاس سے واک آؤٹ

ویب ڈیسک —  امریکہ، کینیڈا اور برطانیہ جی ٹونٹی کے وزرائے خزانہ کے اجلاس میں روسی وزیر خزانہ انتون سلوانوف سمیت روسی حکام کو شرکت کی اجازت دینے کے فیصلے کے خلاف بطور احتجاج بدھ کو بیس بڑی معیشتوں کے اس گروپ کے اجلاس سے واک آوٹ کرگئے ۔ امریکہ اور جی ٹونٹی کے دیگر مزید پڑھیں

انتخابات کے اعلان تک جدوجہد جاری رکھیں گے، عمران خان

واشنگٹن —  تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کی حکومت کو ایک سازش کے تحت ختم کیا گیا اور اس کے لیے مقامی سیاسی جماعتیں آلہ کار بنیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے روس جانے کا مقصد ملک میں توانائی اور گندم کی مزید پڑھیں

نئی حکومت کی خارجہ پالیسی؛ ’شہباز شریف چین کے لیے زیادہ قابلِ قبول ہوں گے‘

اسلام آباد —  پاکستان کی نئی حکومت کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خارجہ پالیسی کا احاطہ کرتے ہوئے خطے کے ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات استوار کرنے کو ترجیح قرار دیا ہے۔تاریخی اعتبار سے پاکستان کے خطے کے ممالک کے ساتھ تعلقات زیاہ خوش گوار نہیں رہے جب کہ مشرقی اور مغربی سرحد پر مزید پڑھیں

نئی دہلی میں مسلمانوں کی املاک گرانے کے الزامات، بی جے پی کو تنقید کا سامنا

نئی دہلی —  بھارت کی سپریم کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود نئی دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت اس حکم عدولی کا سنجیدگی سے جائزہ لے گی۔ جمعرات کو سماعت کے دوران بھارتی سپریم کورٹ کے ججز نے مزید پڑھیں

خوست اور کنڑ میں فضائی کارروائی میں 20 بچے ہلاک ہو ئے: یونیسیف

ویب ڈیسک —  افغانستان میں یورپی یونین کے نمائندہٴ خصوصی توماس نیکلاسن نے کہا ہے کہ خوست اور کنڑ میں کی گئی فضائی کارروائی میں 20 بچے ہلاک ہوئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف نے بھی بمباری میں بچوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں یورپی یونین کے مزید پڑھیں

اسرائیل اور فلسطینیوں میں دوبارہ کشیدگی کیوں بڑھ رہی ہے؟

ویب ڈیسک —  یروشلم میں ایک بار پھر مقدس مذہبی مقامات پر تصادم کے بعد غزہ میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرگئی ہیں۔ غزہ میں پر تشدد واقعات کے بعد ایک بار پھر اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان یروشلم میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ گزشتہ برس اسرائیل اور فسلطینیوں مزید پڑھیں