بھارت میں مسلمانوں کے خلاف منافرت میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟

نئی دہلی —  بھارت میں حالیہ کچھ برسوں کے دوران فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور ہندو مسلم اتحاد کی صورتِ حال ابتر ہوئی ہے۔ مبصرین کے مطابق مسلمانوں کے خلاف ہندوؤں میں منافرت کا ماحول بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ بالخصوص 2014 میں نریندر مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے مزید پڑھیں

دادو میں آتش زدگی سے نو بچے ہلاک،’ساری رات آگ لگی رہی ، ہماری مدد کو کوئی نہ آیا’

کراچی —  پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع دادو کے دیہات میں پیر اور منگل کی درمیانی شب آتش زدگی کے واقعے میں نو کم سن بچے ہلاک جب کہ خواتین سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دادو کی تحصیل میہڑ کی دو بستیوں میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی کچے مزید پڑھیں

نئی وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس؛ ’ہمارے بچوں کا آخری بال بھی قرضوں میں جکڑا جا چکا ہے‘

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی صدارت میں نئی کابینہ کے پہلے اجلاس میں ملک کی معاشی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسمٰعیل کہتے ہیں کہ اب روپیہ مستحکم رہے گا ،اس کی قدر میں مزید کمی نہیں ہوگی۔ ایسا کوئی طریقہ نکالا مزید پڑھیں

صوابی کی خواتین یونیورسٹی میں اسمارٹ فون لانے پر پابندی، طالبات کا احتجاج

پشاور —  صوبہ خیبرپختونخوا کی خواتین یونیورسٹی کی انتظامیہ نے یونیورسٹی میں اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے جس پر طالبات سراپا احتجاج ہیں۔ ویمن یونیورسٹی صوابی کی انتظامیہ کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 20 اپریل سے یونیورسٹی میں اسمارٹ فون مزید پڑھیں