d
زمرہ: جنوبی ایشیاء
داعش (خراسان) کا ازبکستان پر راکٹ حملوں کا دعویٰ
ویب ڈیسک — داعش سے وابستہ گروپ خراسان نے پیر کے روز بتایا ہے کہ اس نے ازبکستان پر راکٹ سے حملہ کیا ہے۔ مشرقی ایشیائی ملک پر افغانستان سے ہونے والا اپنی نوعیت کا یہ پہلا حملہ ہے۔ داعش خراسان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے ازبکستان کے ترمز کے مزید پڑھیں
قرض کا حصول؛ کیا شہباز شریف کی حکومت آئی ایم ایف کی شرائط مان لے گی؟
کراچی — پاکستان کے تیزی سے کم ہوتے ہوئے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر اور پھر بین الاقوامی قرضوں کی ادائیگیوں میں پھنسی معیشت کو سنبھالا دینے کے لیے نئی حکومت کا وفد رواں ہفتے ایک بار پھر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کا آغاز کرے گا۔ یہ مذاکرات ملک مزید پڑھیں
چاغی: سیکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ؛ مزید پانچ افراد زخمی، کشیدگی میں اضافہ
کوئٹہ — رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے ضلع ، چاغی میں پانچ روز قبل مبینہ طور پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ڈرائیور حمید اللہ کی ہلاکت کے بعد سول سوسائٹی اور مقامی افراد کا احتجاج جاری ہے۔ بلوچستان کے ضلع چاغی سےملنے والی اطلاعات کے مطابق پیر کو چاغی شہر مزید پڑھیں
موروثی سیاست کی تنقید کی زد میں رہنے والے بلاول کا سیاسی کریئر
No media source currently available
جانوروں کو حنوط کرنے والی امریکی خاتون کی کہانی
No media source currently available
کابل کے ہائی اسکول میں دھماکے،چھ افراد ہلاک
ویب ڈیسک — افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول میں تین زوردار دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔ افغان سیکیورٹی اور صحت کے حکام کے مطابق دھماکوں میں چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کابل کے کمانڈر کے ترجمان خالد زدران نے کہا ہے کہ ”ایک ہائی اسکول میں تین مزید پڑھیں
تحریکِ انصاف پر جعلی ٹرینڈز چلانے کے الزامات، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
ویب ڈیسک — پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریکِ انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم گزشتہ کئی روز سے جعلی ٹرینڈ چلا رہی تھی اور اب ان کی جعل سازی پکڑی گئی ہے۔ ایک ٹوئٹ میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ٹوئٹر نے تحریکِ انصاف کی ‘بوٹ مزید پڑھیں
کابل کے ہائی اسکول میں تین دھماکے،چھ افراد ہلاک
ویب ڈیسک — افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول میں تین زوردار دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔ افغان سیکیورٹی اور صحت کے حکام کے مطابق دھماکوں میں چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کابل کے کمانڈر کے ترجمان خالد زدران نے کہا ہے کہ ”ایک ہائی اسکول میں تین مزید پڑھیں
"اسرائیل نے ایران کے خلاف کوئی اقدام کیا تو اسرائیل کے دل کو نشانہ بنایا جائے گا”: رئیسی
ویب ڈیسک — ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایرانی سرزمین کے خلاف کوئی اقدام کیا تو ایرانی افواج اسرائیل کے دل کو نشانہ بنائیں گی۔ انھوں نے یہ بات پیر کے روز فوجی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے ایک ایسے وقت میں کی، جب 2015ء کے جوہری معاہدے مزید پڑھیں