سری نگر — پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد بھارت کے بعض سیاسی حلقوں میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا پٹھان کوٹ اور پُلوامہ حملوں سے پیدا شدہ تلخیوں کو بھلانے کا وقت آگیا ہے اور کیا اب دونوں ملکوں کے تعلقات میں منجمد برف کے پگھلنے کی اُمید کی جاسکتی ہے؟ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بلقیس ایدھی سے ایک یادگار ملاقات کا احوال
کراچی — یہ 22 مارچ کا دن تھا جب ہم انٹرویو کے لیےمیٹھا در کے ایدھی سینٹر پہنچے تو وہ پہلے ہی مسکراتے چہرے اور مسکراتی آنکھوں کے ساتھ ہماری منتظر تھیں۔ ہم رمضان اور عید کے بارے میں ان کی یادیں محفوظ کرنے کے لیے ان کے پاس گئے تھے لیکن ہمیں اندازہ نہیں مزید پڑھیں
دنیا بھر میں ایسٹر کی خوشیاں
مزید لوڈ کریں
رپورٹرز ڈائری: ‘عمران خان کو دوبارہ وزیرِ اعظم بنانا ہے، چاہے مہنگائی مزید بڑھ جائے’
کراچی — ‘ آپ اگر فیملی کے ساتھ نہیں ہیں، تو ہرگز اس انکلوژر میں داخل نہیں ہو سکتے’ یہ کہتے ہوئے پولیس والے کی آواز اونچی ہوئی اور نوجوانوں نے اسے گھیر کر نعرے بازی شروع کر دی البتہ چند سیکنڈز میں ہی پولیس کے دیگر جوانوں اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کی تشکیل پر پیپلز پارٹی کو کیا تحفظات ہیں؟
اسلام آباد — پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف کو کابینہ بنانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ رواں ہفتے جمعے کو اتحادی جماعتوں کے ساتھ کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت مکمل ہونے کے باوجود یہ عمل دوبارہ سے تعطل کی طرف بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔ تعطل مزید پڑھیں
‘ سحری میں ڈھول والے کے ساتھ نعتیں پڑھ کر لوگوں کو جگاتے تھے’
No media source currently available
افغان سرحدی صوبوں میں بمباری سے اموات، اقوامِ متحدہ کا اظہارِ تشویش
پشاور — اقوام متحدہ نے افغانستان کے صوبے خوست اور کنڑ میں ہونے والے فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے افغانستان کے لیے معاون مشن (یوناما) نے اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں واضح کیا ہے کہ ان حملوں میں بچے اور خواتین بھی نشانہ بنے ہیں۔ بیان میں مزید پڑھیں
اسرائیلی فورسز ایک بار پھر مسجد اقصی کے احاطے میں داخل، کشیدگی میں اضافہ
ویب ڈیسک — یروشلم میں واقع مسجد اقصی سے دو دن قبل سینکڑوں افراد کو حراست میں لینے کے بعد اسرائیل کی پولیس ایک بار پھر اتوار کی صبح مسجد کے احاطے میں اس وقت داخل ہوئی جب نمازی صبح کی نماز کے لیےجمع ہوئے۔ خلیجی نشریاتی ادارے ‘الجزیرہ’ کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا مزید پڑھیں
رپورٹرز ڈائری: ’پنجاب اسمبلی میں اتنی بڑی تعداد میں لوٹے آئے کہاں سے؟‘
لاہور — پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحب زادے حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں نئے قائدِ ایوان منتخب ہو چکے ہیں۔ جن کی حلف برداری کی تقریب اتوار کی شام متوقع تھی تاہم گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے مزید پڑھیں
نئی دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات، پولیس اہل کاروں سمیت نو افراد زخمی
نئی دہلی — بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے شمال مشرقی علاقے جہانگیر پوری میں ہفتے کی شام کو ہندوؤں کے ایک مذہبی جلوس کے دوران شرکا کا مسلمانوں کے ساتھ تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک عام شہری اور آٹھ پولیس اہل کار زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں دہلی پولیس کا ایک سب انسپکٹر مزید پڑھیں