بلقیس ایدھی سے ملاقات: وہ اپنے ‘عبدالستار’ سے جدا ہی کب ہوئی تھیں!

کراچی —  یہ 22 مارچ کا دن تھا جب ہم انٹرویو کے لیےمیٹھا در کے ایدھی سینٹر پہنچے تو وہ پہلے ہی مسکراتے چہرے اور مسکراتی آنکھوں کے ساتھ ہماری منتظر تھیں۔ ہم رمضان اور عید کے بارے میں ان کی یادیں محفوظ کرنے کے لیے ان کے پاس گئے تھے لیکن ہمیں اندازہ نہیں مزید پڑھیں

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی افغان پالیسی پر کتنی اثرانداز ہوگی؟

اسلام آباد —  پاکستان میں حکومت تبدیل ہونے کے بعد دنیا کی توجہ اب پاکستان کی خارجہ پالیسی پر ہے جس میں قابلِ ذکر امریکہ اور افغانستان کے حوالے سے پالیسی ہے۔ماہرین کہتے ہیں روایتی طور پر پاکستان کی طاقتور اسٹیبلشمنٹ ہی ملک کی خارجہ پالیسی کا تعین کرتی ہے اور سویلین حکومتوں کے آنے مزید پڑھیں

ہنگو کے ضمنی الیکشن میں تحریکِ انصاف کامیاب، جے یو آئی کا اتحادی جماعتوں کے ساتھ نہ دینے کا شکوہ

پشاور —  خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ہنگو کی قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار نے20 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ہے ۔ سابق وزیرِ اعظم کی حکومت ختم ہونے کے بعد سیاسی محاذ آرائی کے باوجود تحریکِ انصاف کی ضمنی مزید پڑھیں

امریکہ سے لڑ چکے, پاکستان کا مقابلہ بھی کر سکتے ہیں: افغان طالبان کی تنبیہ

پاکستانی فوج کے افغانستان میں فضائی حملوں کے بعد طالبان نے سخت ردّعمل ظاہر کیا ہے جب کہ ان حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 47 ہو گئی ہے۔ ہفتے کو ہونے والے فضائی حملوں کے بعد پیر کو طالبان کی جانب سے پاکستان کے خلاف سخت بیانات سامنے آئے ہیں۔ طالبان عہدے مزید پڑھیں

پنجاب میں سیاسی محاذ آرائی، نومنتخب وزیرِ اعلیٰ کی حلف برداری پر تنازع کیا ہے؟

لاہور —  پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ہر گزرتے دِن کے ساتھ سیاسی صورتِ حال میں کوئی نہ کوئی ڈرامائی موڑ آرہا ہے۔ پہلے نئے قائدِ ایوان کے انتخاب کے موقع پر ایوان میں ارکان ایک دوسرے کے آمنے سامنے تھے تو اب منتخب وزیرِ اعلیٰ کی حلف برداری بھی سیاسی محاذ مزید پڑھیں

قرض کا حصول؛ کیا شہباز شریف کی حکومت آئی ایم ایف شرائط مان لے گی؟

کراچی —  پاکستان کے تیزی سے کم ہوتے ہوئے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر اور پھر بین الاقوامی قرضوں کی ادائیگیوں میں پھنسی معیشت کو سنبھالا دینے کے لیے نئی حکومت کا وفد رواں ہفتے ایک بار پھر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کا آغاز کرے گا۔ یہ مذاکرات ملک مزید پڑھیں

امریکہ سے لڑ چکے, پاکستان کا مقابلہ بھی کر سکتے ہیں: افغان طالبان کی تنبیہ

پاکستانی فوج کے افغانستان میں فضائی حملوں کے بعد طالبان نے سخت ردّعمل ظاہر کیا ہے جب کہ ان حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 47 ہو گئی ہے۔ ہفتے کو ہونے والے فضائی حملوں کے بعد پیر کو طالبان کی جانب سے پاکستان کے خلاف سخت بیانات سامنے آئے ہیں۔ طالبان عہدے مزید پڑھیں