بورس جانسن کی  پارٹی گیٹ اسکینڈل پر معافی مانگنے کی پیشکش

ویب ڈیسک —  برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے لاک ڈاون کےدوران غیر قانونی پارٹی میں شرکت پر دل کی گہرائیوں سے معافی مانگنے کی پیشکش کی ہے، لیکن ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے جان بوجھ کرقوانین کو نہیں توڑا، یا پارلیمنٹ کو گمراہ نہیں کیا۔ جانسن نے ہاوس آف کامنز میں قانون مزید پڑھیں

حوثی باغی بچوں کو بطور فوجی نہ رکھنے پر آمادہ، دستاویز پر دستخط

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ برسوں سے ہزاروں بچوں کو بطور فوجی استعمال کرنے والے یمن کے حوثی باغی اس بات پر آمادہ ہو گئے ہیں کہ آئندہ کسی کم عمر بچے کو بطور جنگجو استعمال نہیں کریں گے۔ حوثیوں نے اقوام متحدہ کے ساتھ ایک ایکشن پلان پر دستخط کیے مزید پڑھیں

سردارتنویرالیاس پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب

اسلام آباد —  پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں عمران خان کے منتخب کردہ عبدالقیوم نیازی بھی اپنی ہی جماعت کے ممبران کے ہاتھوں وزارت عظمیٰ سے محروم ہوگئے۔ وزارت عظمیٰ سےمستعفی ہونے سے قبل، عبدالقیوم نیازی نے پریس کانفرنس میں ڈھکے چھپے الفاظ میں پیسے کی سیاست کو موردالزام ٹھہرایا۔ ان کے مستعفی ہونے کے مزید پڑھیں

کابل کے ہائی اسکول میں تین دھماکے،چھ افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول اور ایجوکیشنل مرکز میں تین زوردار دھماکے ہوئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق دھماکوں میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق پولیس ترجمان خالد زدران نے کہا ہے کہ کابل ضلع نمبر 18 میں عبدالرحیم شہید مزید پڑھیں

سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی پر حالات کشیدہ، مسلم دنیا کا سخت ردِعمل

ویب ڈیسک —  سوئیڈن میں انتہائی دائیں بازو کے سیاست دان راسمس پلوڈن کی جانب سے قرآن کی بے حرمتی اور ملک بھر میں اسےنذرآتش کرنے کے منصوبے پر حالات کئی روز سے کشیدہ ہیں۔ اب تک ہونے والی ہنگامہ آرائی میں چالیس افراد زخمی ہوئے ہیں جب کہ ڈیڑھ درجن سے زائد گاڑیاں نذرآتش مزید پڑھیں

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان، وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد —  پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے جا رہی ہے کہ الیکشن کمیشن نے بروقت حلقہ بندیاں نہ کر کے نااہلی کا مظاہرہ کیا۔ الیکشن کمیشن کی نااہلی کے باعث ملک مزید پڑھیں

داعش (خراسان) کا ازبکستان پر راکٹ حملوں کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  داعش سے وابستہ گروپ خراسان نے پیر کے روز بتایا ہے کہ اس نے ازبکستان پر راکٹ سے حملہ کیا ہے۔ مشرقی ایشیائی ملک پر افغانستان سے ہونے والا اپنی نوعیت کا یہ پہلا حملہ ہے۔ داعش خراسان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے ازبکستان کے ترمز کے مزید پڑھیں