پشاور — پاکستان کی حکومت نے ملک بھر بالخصوص خیبر پختونخوا میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو افغانستان کے شناختی کارڈ (تذکرہ) پر پیر سے وطن واپس جانے کی اجازت دے دی ہے۔ طورخم میں مقامی تاجروں اور سول انتظامیہ کے افسران نے وائس آف امریکہ کو آگاہ کیا کہ اجازت ملتے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
‘رمضان کو اتنا کمرشلائز کرنے کی ضرورت نہیں’
No media source currently available
ویو 360 |’فوج کو نیوٹرل ہونے میں 3 سال لگے’ مفتاح اسمعیل | پیر، 25 اپریل 2022 کا پروگرام
No media source currently available
ع مطابق | دنیا کو دکھانا چاہتی تھی پاکستان کیا ہے، نورجہاں بلگرامی | 25 اپریل، 2022
No media source currently available
سوڈان میں قبائلی تصادم: 168افراد ہلاک
ویب ڈیسک — جنگ سے تباہ حال سوڈان کے علاقے دارفور میں اتوار کو عربوں اور غیر عربوں کے درمیان قبائلی جھڑپوں میں 168 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ دارفور میں امدادی پناہ گزینوں سے متعلق رابطہ کار ادارے اور بے گھر افراد کے ترجمان ایڈم ریگل نے کہا ہے کہ مغربی دارفور صوبے کے علاقے مزید پڑھیں
افغان طالبان کا نیا حکم؛ یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کی تدریس کے لیے الگ الگ دن مخصوص
اسلام آباد — افغانستان میں طالبان نے مخلوط تعلیم کو مکمل طور پر روکنے کے لیے کابل یونیورسٹی اور کابل پولی ٹیکنیک یونیورسٹی میں طلبہ اور طالبات کی تدریس کے لیے الگ الگ دن مقرر کر دیے ہیں۔نئے احکامات کی روشنی میں اب طالبات ہفتہ، پیر اور بدھ جب کہ طلبہ اتوار، منگل اور جمعرات مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے عوام کو ریلیف نہیں ملے گا، کڑوی گولی کھانا پڑے گی: وزیرِ خزانہ
واشنگٹن ڈی سی — پاکستان کے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نےاعتراف کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ملاقاتوں کے بعد واپسی پر وہ اپنے ساتھ عوام کے لیے کوئی ریلیف لے کر نہیں جارہے۔ ان کے بقول آئی ایم ایف کے پاس آنے کا مطلب ہی یہ ہے کہ عوام کو مزید پڑھیں
ڈاکٹر امجد ثاقب امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد؛ ‘فلسفہ یہی ہے کہ لینے والا ہاتھ دینے والا بن جائے’
واشنگٹن ڈی سی — دنیا کے سب سے معتبر سمجھے جانے والے ایوارڈ ‘نوبیل پیس پرائز’ کے لیے دنیا بھر سے 343 نامزدگیاں کی گئی ہیں جس میں پاکستان کی ایک غیر سرکاری تنظیم ‘اخوت فاؤنڈیشن’ کے سربراہ ڈاکٹر امجد ثاقب کا نام بھی شامل ہے جنہیں ان کی غربت کے خاتمے کے لیے کی مزید پڑھیں
امریکی سفارت کاروں کی رواں ہفتے یوکرین واپسی متوقع
ویب ڈیسک — امریکہ کے سفارت کاروں کی رواں ہفتے یوکرین میں دوبارہ واپسی ہوگی۔ پہلے مرحلے میں سفارت کار یوکرین کے مغربی شہر لاویف میں ذمے داریاں سنبھالیں گے جس کے بعد دارالحکومت کیف میں امریکی سفیر کو تعینات کیا جائے گا۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن بریگیڈ برنک کو یوکرین میں نئے امریکی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا عدالتی حکم کالعدم
ویب ڈیسک — اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو تحریکِ انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے سے متعلق عدالتی احکامات کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل ڈویژن بینچ نے تحریک انصاف کی مزید پڑھیں