بھارتی حکومت کا طلبہ کو پاکستان میں تعلیم حاصل نہ کرنے کا نوٹس: ’سب سے زیادہ کشمیری طلبہ متاثر ہوں گے‘

سری نگر —  بھارت کے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو سی جی) اور آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن (اےآئی سی ٹی ای) نے ایک مشترکہ پبلک نوٹس جاری کرکے ملک کے طلبہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستان نہ جائیں۔ ان دونوں اداروں نے خبر دار کیا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی دھماکہ: تصویری جھلکیاں

کراچی یونیورسٹی میں اساتذہ کو لے جانے والی گاڑی کے قریب مبینہ خود کش دھماکے میں تین چینی اساتذہ سمیت چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب ایک گاڑی اساتذہ کو لے کر کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ آ رہی تھی۔ کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی مزید پڑھیں

دعا زہرا کو دارالامان بھیجنے کی استدعا مسترد؛ ’لڑکی جہاں جانا چاہے جا سکتی ہے‘

کراچی —  کراچی سے مبینہ طور پر لاپتا ہونے والی دعا زہرا کو لاہور کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے پولیس کی جانب سے لڑکی کو دارالامان بھیجنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ لڑکی جہاں جانا چاہے جاسکتی ہے۔ پولیس نے دعا زہرا اور ظہیر کو اوکاڑہ سے تلاش مزید پڑھیں

ایران سعودی عرب مذاکرات کا پانچواں دور ’مثبت اور سنجیدہ‘ رہا: ایرانی وزارت خارجہ

ویب ڈیسک —  ایران نے کہا ہے کہ اس کے اپنے علاقائی حریف سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کا تازہ ترین دور ’ مثبت اور سنجیدہ‘ رہا۔ تہران نے جلد مزید پیش رفت کی توقع کا اظہار کیا ہے۔ تہران اور ریاض، عراق میں گزشتہ سال اپریل سے ستمبر کے درمیان مذاکرات کے چار ادوار مزید پڑھیں

سری لنکا کا معاشی بحران چین کے لیے آزمائش کیوں ؟

ویب ڈیسک —  سنگین معاشی بحران کے باعث سری لنکا نے ہنگامی بنیادوں پر چین سے ڈھائی ارب ڈالر کی مالی معاونت کی درخواست کی ہے جس کے جواب میں چین نے تین کروڑ دس لاکھ ڈالر کی ’فوری انسانی امداد‘ دینے کا اعلان کیا ہے لیکن قرضوں کی ادائیگی میں رعایت کی اپیل پر مزید پڑھیں