واشنگٹن ڈی سی (صباحت زکریا) — اکتوبر 2011 میں جب تحریکِ انصاف نے مینارِ پاکستان پہ اپنا پہلا جلسہ کیا تو بہت سی مڈل کلاس خواتین نے ملک گیر سیاست میں پہلی دفعہ اس تعداد میں سڑکوں پر نکل کر اجتماعی کردار ادا کیا۔ یہ ایک ایسا غیر معمولی لمحہ تھا جس کے بعد خواتین مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
امریکہ میں غیر ملکی طلبہ رمضان کیسے منا رہے ہیں؟
No media source currently available
سوچی کو پانچ سال قید کی سزا، ان کے وکلا پر پریس سے بات کرنے پر پابندی
ویب ڈیسک — میانمار کی معزول رہنما آنگ سان سو چی کو بد عنوانیوں کے ان متعدد الزامات میں سے ایک کےلیے سزا سنا دی گئی ہے۔ جو ان پر اس فوجی جنتا نے عائد کیے تھے، جس نے گزشتہ سال ان کی سویلین حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا۔ سماعت کے ایک قریبی ذریعے مزید پڑھیں
فلسطینی خاندان کی موت پر خوشی منانے پر اسرائیلی عدالت نے سات افراد کو سزا سنا دی
ویب ڈیسک — ایک اسرائیلی عدالت نے بدھ کے روز ان سات یہودی مردوں کو سزا سنائی ہے جن پر 2015 میں منعقد ہونے والی ایک شادی کی تقریب میں شرکت کا الزام ہے جس کے دوران ایک فلسطینی کم سن بچے اور اس کے والدین کے آتش زنی میں مرنے پر خوشی منائی گئی مزید پڑھیں
جامعہ کراچی:خاتون کا خود کش حملہ آور بننا کیا ظاہر کرتا ہے؟
واشنگٹن ڈی سی — جامعہ کراچی میں منگل کو ہونے والے خودکش حملے میں دو بچوں کی ماں کا ملوث ہونا ماہرین کی نظر میں اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ کس حد تک سنگین ہوچکا ہے۔ اور بلوچ آبادی میں محرومیوں کا احساس اور غصہ کس نہج تک پہنچ چکا مزید پڑھیں
بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا
ویب ڈیسک — پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر کا حلف اُٹھا لیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کے قلم دان کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا البتہ اُن کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے ایک ٹوئٹ میں اُنہیں پاکستان کا کم عمر ترین وزیرِ خارجہ بننے پر مزید پڑھیں
پاکستان میں پولیو وائرس ختم کیوں نہیں ہوتا؟
اسلام آباد — پاکستان میں گزشتہ ہفتے لگ بھگ 15 ماہ بعد پولیو وائرس کے ایک نئے کیس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد یہ سوال ایک مرتبہ پھر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے کہ آخر پاکستان میں پولیو ختم کیوں نہیں ہوتا؟ ملک میں 27 جنوری 2022 کو وہ تاریخی دن تھا جب مزید پڑھیں
کراچی یونیورسٹی حملہ: ‘بلوچ طلبہ کو خوف ہے کہ ان پر پہلے سے زیادہ شک کیا جائے گا’
اسلام آباد — جامعہ کراچی میں منگل کو خاتون خود کش حملہ آور کے حملے میں تین چینی اساتذہ سمیت چار افراد کی ہلاکت کے بعد ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ حملے کے بعد ملک بھر کی یونیورسٹیز میں زیرِ تعلیم بلوچ طلبہ میں بھی تشویش مزید پڑھیں
ویو 360 |پاکستان میں چین کے شہریوں پر حملے، اثرات کیا ہو سکتے ہیں؟ | بدھ، 27 اپریل 2022 کا پروگرام
No media source currently available
لاہور میں سحری کے روایتی پکوان
No media source currently available